-
دعا کی قبولیت کے مقام
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۵عن أبي الحسن العسكري (ع): إن لله تعالى مواطن يحب أن يدعى فيها فيجيب، وإن حائر الحسين (ع) من تلك المواطن.
-
ایام عزا، کربلا اور سوگوار پروانوں کی رفت و آمد ۔ ٹائم لیپس
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵ایام عزا میں کربلائے معلیٰ دنیا بھر سے آئے ہوئے کروڑوں حسینی پروانوں کی میزبانی کرتی ہے۔اس موقع کا ایک خوبصورت ٹائم لیپس (time lapse) ملاحظہ کیجئے!
-
خاشقجی، آل سعود کے گلے کی ہڈی! ۔ کارٹون
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴واشنگٹن میں ہیومن رائٹس واچ کے دفتر کی سربراہ سارہ مارگون نے خاشقجی، بن سلمان اور سعودی عرب کا مستقبل کے زیرعنواں ایک سیمینار میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ خاشقجی کے معاملے نے سعودی عرب کی اہم ترین مشکل کو اجاگر کر دیا کیونکہ ان کی گمشدگی اور قتل آل سعود حکومت کے استبداد اور جبر کو نمایاں کرتا ہے
-
زندہ سعودی نامہ نگار خاشقجی کے ٹکڑے کرنے میں 7 منٹ لگے ...
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱سعودی عرب کے مشہور نامہ نگار جمال خاشقجی کے قتل میں سات منٹ کا وقت لگا، سعودی نامہ نگار کی زندگی کے آخری لمحے کا آڈیو ٹیپ سننے والے ترکی کے ایک سینئر اہلکار نے میڈل ایسٹ آئی کو یہ اطلاع دی ہے۔
-
صحافی کا قتل، سعودی عرب اور امریکا میں معاہدہ، قربانی کا بکرا کون؟؟؟ + مقالہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۴مشہور عرب تجزیہ نگار اور رای الیوم اخبار کے سینئر ایڈیٹر نے لکھا ہے کہ سعودی عرب جمال خاشقجی کے مسئلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سودا کرنے کے بعد اب ان کے قتل کا اعتراف کرنے کے لئے تیار ہو گیا ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ یہ سودا کتنے کا ہے اور اس مسئلے میں قربانی کا بکرا کسے بنایا جائے گا؟
-
تشیع جنازہ میں شریک ہونے کے آداب
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۹وتبع جنازة فسمع رجلاً يَضحك، فقال (عليه السلام): كَأَنَّ الْمَوْتَ فِيهَا عَلَى غَيْرِنَا كُتِبَ، وَكَأَنَّ الْحَقَّ فِيهَا عَلَى غَيْرِنَا وَجَبَ، وَكَأَنَّ الَّذِي نَرَى مِنَ الاَْمْوَاتِ سَفْرٌ عَمَّا قَلِيل إِلَيْنَا رَاجِعُونَ! نُبَوِّئُهُمْ أَجْدَاثَهُمْ، ونَأْكُلُ تُرَاثَهُمْ، كَأَنَّا مُخَلَّدُونَ بعدھُم) ثم، قَدْ نَسِينَا كُلَّ وَاعِظ وَوَاعِظَةٍ، وَرُمِينَا بِكُلِّ جَائِحَة!!
-
ممتاز طلبا اور علمی شخصیات سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲ممتاز طلبا اور علمی شخصیات نے آج بروز بدھ تہران کے حسینہ امام خمینی (رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی
-
نوحہ: بے خطا مارا گیا سبط رسول دوسرا - آڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۶۷ صفر ایک روایت کے مطابق نواسہ رسولۖ حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شهادت کی تاریخ ہے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
سعودی قونصل خانے میں قلم کا خون! ۔ کارٹون
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵گزشتہ دو اکتوبر کو سعودی حکومت مخالف، معروف صحافی جمال خاشقجی اپنے ذاتی کام کے سلسلہ سے ترکی میں سعودی قونصل خانے گئے اور پھر انکی کوئی خبر نہیں کہ ان کا ہوا کیا! فی الحال موجودہ قرائن اس بات کی حکایت کرتے ہیں کہ سعودی حکام نے انہیں بڑی بے دردی کے ساتھ قتل کروا دیا ہے۔
-
ہر شخص پکارے ہے ہمارے ہیں حسین ۔ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵اربعین حسینی کی آمد آمد ہے اور اس وقت دنیا بھر سے حسینیوں کا سیلاب عراق کی جاب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔اس دشمن شکن سیلاب میں ہر مذہب و مسلک اور ہر ملک و ملت کے لوگ بہے چلے آ رہے ہیں۔