• اسرائیلی حرام خور ۔ ویڈیو

    اسرائیلی حرام خور ۔ ویڈیو

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴

    غصب، بدمعاشی، چوری سینہ زوری اور حرام خوری کے عادی ہو چکے اسرائیلی دہشتگرد فلسطینیوں کے زیتون لوٹ رہے ہیں۔

  • غنڈہ ٹیکس یا مجبوری کا تاوان + مقالہ

    غنڈہ ٹیکس یا مجبوری کا تاوان + مقالہ

    Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آہستہ آہستہ یہ بات پوری طرح واضح کر دی ہے کہ وہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت کو تحفظ فراہم کریں گے تو اس کے عوض میں اس سے کیا قیمت وصول کریں گے۔

  • رات کے خوفناک خواب سے صیہونیوں کی نیندیں حرام !!!

    رات کے خوفناک خواب سے صیہونیوں کی نیندیں حرام !!!

    Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۴

    رات کا خوفناک خواب، یہ غزہ کے شہریوں کا اسرائیل سے مقابلے کے نئے ہتھیار کا نام ہے۔

  • اسلام کا مطلب کیا ہے؟

    اسلام کا مطلب کیا ہے؟

    Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۷

    وقال (عليه السلام): لاََنْسُبَنَّ الاِْسْلاَمَ نِسْبَةً لَمْ يَنسُبْهَا أَحَدٌ قَبْلِي: الاِْسْلاَمُ هُوَ التَّسْلِيمُ، وَالتَّسْلِيمُ هُوَ الْيَقِينُ، وَالْيَقِينُ هُوَ التَّصْدِيقُ، وَالتَّصْدِيقُ هُوَ الاِْقْرَارُ، وَالاِْقْرَارُ هُوَ الاَْدَاءُ، وَالاْدَاءُ هَوَ الْعَمَلُ.

  • کیا یہ شخص نارمل ہے؟

    کیا یہ شخص نارمل ہے؟

    Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲

    سعودی ولیعہد محمد بن سلمان پر حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر بہت زیادہ طنز کیا جا رہا ہے۔

  • صحیفہ سجادیہ اہل سنت علماء کی نظر میں

    صحیفہ سجادیہ اہل سنت علماء کی نظر میں

    Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷

    اگر کوئی حقیقت بین صاحبِ عقل ودانش و فہم و فراست  صحیفہ سجادیہ کو تعصب کی عینک کے بغیر دیکھے تو اُس پر یہ حقیقت عیاں ہو جاتی ہے کہ یہ دعائیں کسی عام فرد کا کلام نہیں ہے کیونکہ صحیفہ  سجادیہ کی دعاؤں کے جملات خود ہی اس حقیقت کی طرف رہنمائی  کرتے ہیں کہ یہ جعل سازوں کے اوہام سے  برتر و بالاتر ہے کیونکہ اس کے اسلوب بیان  اور دعاؤں کے مفاہیم ومعارف سے واضح ہوتا ہے کہ : یہ کلام مخلوق کے کلام سے برتر اور خالق کے کلام سے کمتر ہے؛ یہی وجہ ہے کہ بعض اہل سنت علماء نے بھی صحیفہ سجادیہ کی عظمت کا اقرار کیا۔

  • خوش نصیب کون ہے

    خوش نصیب کون ہے

    Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۴

    حضرت علی علیہ السلام خوش نصیب افراد کی پہچان بتاتے ہیں۔

  • حیات امام سجاد علیہ السلام  -  E-Book - Audio

    حیات امام سجاد علیہ السلام - E-Book - Audio

    Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۴

    ولی امرالمسلمین جہان حضرت آیت اللہ عظمی سید علی خامنہ ای کی لکھی گئی کتاب " محققین اور سیرت نگاروں کی نظر میں امام سجاد علیہ السلام کی زندگي" کی آڈیو ریکارڈنگ پیش خدمت ہے-

  • سید الساجدین (ع) کی شان عبادت

    سید الساجدین (ع) کی شان عبادت

    Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۱

    فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام سنہ ۳۸ ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے اور ایک روایت کے مطابق آپ کی شہادت ۲۵ محرم سنہ ۹۵ ہجری میں ہوئی۔سید الساجدین اور زین العابدین آپ کے دو معروف لقب ہیں۔

  • سپریم کمانڈر کے جذباتی جملے پر کمانڈر کی آنکھیں نم ہوئیں!

    سپریم کمانڈر کے جذباتی جملے پر کمانڈر کی آنکھیں نم ہوئیں!

    Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰

    تہران:رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے رضاکار فورس بسیج کے ایک لاکھ جوانوں سے خطاب کے دوران ایران کے خلاف سرگرم خائنوں اور دشمنوں کی کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:’’جب تک مجھ میں جان ہے میں خدائے عز وجل کی نصرت اور آپ لوگوں کے سہارے ایسا ہر گز نہیں ہونے دوں گا‘‘،جس پر وہاں موجود قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی آنکھوں میں آنسو اتر آئے۔