• واقعۂ طبس ابھی بھولا نہیں ہے امریکا! ۔ کارٹون

    واقعۂ طبس ابھی بھولا نہیں ہے امریکا! ۔ کارٹون

    Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸

    امریکی وزیر دفاع نے ایران پر مستقبل قریب میں حملہ کے احتمال کو ایک تصوراتی داستان سے تعبیر کیا ہے۔واضح رہے کہ بعض آسٹریلین ذرائع ابلاغ نے دعوا کیا تھا کہ امریکہ ایران پر مستقبل قریب میں حملہ کر سکتا ہے!۲۵ اپریل ۱۹۸۰ میں ایران کے صحرائے طبس میں امریکہ کو ایسی سنگین شکست ہوئی تھی جس کے بعد امریکہ کو دنیا بھر میں رسوائی اٹھانا پڑی تھی!

  • ہائے کتنا ہمدرد ہے نتن یاہو!! ۔ ویڈیو

    ہائے کتنا ہمدرد ہے نتن یاہو!! ۔ ویڈیو

    Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴

    اسرائیلی لگڑبھگوں کا سربراہ نتن یاہو،غاصب صیہونی باشندوں، ماں باپ اور انکے بچوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے فلسطینیوں کو دہشتگرد بتا رہا ہے اور ایک طرح سے صیہونی درندوں کو فلسطینی مظلوموں کے خلاف اکسانے کی کوشش کر رہا ہے۔مگر کسی نے اسکی ناگوار آواز پر بامعنیٰ تصاویر لگائی ہیں!

  • سعودی طالبعلم نے اسرائیل کو رسوا کیا ۔ ویڈیو

    سعودی طالبعلم نے اسرائیل کو رسوا کیا ۔ ویڈیو

    Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰

    جمہوریہ چیک میں ہونے والے کیمسٹری کے عالمی اولمپیاڈ میں جس وقت انعامات تقسیم کرنے کی باری آئی اور اسرائیلی طالبعلم سعودی طالبعلم کے برابر میں آکے کھڑا ہوا تو سعودی طالبعلم اس کے کنارے سے ہٹ کر اتفاقا ایرانی طالبعلم کے برابر میں جاکر کھڑا ہو گیا!یقینا سعودی طالبعلم کا یہ اقدام اسرائیل کے لئے تو رسوا کن تھا ہی، ساتھ ہی محمد بن سلمان کے منھ پر بھی زور دار طماچہ تھا۔

  • دہشتگردوں کے لئے سب کچھ مگر...! ۔ کارٹون

    دہشتگردوں کے لئے سب کچھ مگر...! ۔ کارٹون

    Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹

    دنیا کے مختلف ممالک اورعلاقوں باالخصوص مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب کا تخریبی اور شیطانی کردار عالمی سیاست پر نظر رکھنے والے کسی بھی منصف مزاج سے ڈھکہ چھپا نہیں رہا ہے۔ سعودی عرب نے ایک طرف دہشتگردی کو بڑھاوا دینے میں اہم کردار ادا کیا اور خطے میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کو مالی و اسلحہ جاتی حمایت فراہم کی وہیں اس نے خطے میں بدامنی اور دہشتگردی کا شکار ہوئے لوگوں بالخصوص بچوں کے لئے کسی قسم کی قابل توجہ امداد فراہم نہیں کی۔

  • کہیں پر آگ تو کہیں پر سیلاب!

    کہیں پر آگ تو کہیں پر سیلاب!

    Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱

    عجیب ہے یہ نظام دنیا!ایک طرف جہاں امریکہ میں کیلیفورنیا کے جنگلات لقمۂ آتش بن کر خاکستر میں تبدیل ہو رہے ہیں وہیں دوسری طرف لاؤس جیسے دنیا کے مختلف علاقے سیلاب کی زد پر ہیں۔کہیں پر خشکی درکار ہے تو کہیں پر پانی،ایک ہی وقت میں دنیا کی دو متضاد تصویریں!

  • پرانے بلب سے خوبصورت شو پیس کیسے بنائیں

    پرانے بلب سے خوبصورت شو پیس کیسے بنائیں

    Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۰

    آئیے گھر میں موجود پرانے ناکارہ بلب سے ایک خوبصورت شو پیس بناتے ہیں

  • استجابت دعا کا آسان نسخہ

    استجابت دعا کا آسان نسخہ

    Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲

    جو شخص چاہتا ہے کہ مشکل وقت میں اسکی دعا قبول ہو تو اسے چاہئے کہ آسائشوں کے زمانے میں کثرت سے دعا کرے