-
قنیطرہ شہر مکمل طور پر آزاد ہوگیا
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵شام کے اہم شہر قنیطرہ میں سرکاری اور رضاکار فورسز نے مکمل قبضہ کرلیا ہے جس کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے شہر کے مرکزی مقامات پر جمع ہوکر شامی فورسز اور صدر بشار اسد کی حمایت میں نعرے لگائے
-
لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳ٹرمپ کی اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کی جانے والی ہرزہ سرائی کہیں اسے ہی نہ لے ڈوبے
-
ایک خوبصورت تلاوت قرآن
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف قاری قرآن جواد فروغی کی ایک خوبصورت تلاوت قرآن
-
مغربی آذربائیجان کا تخت سلیمان
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۲اہم بات یہ ہے کہ اس کے پانی کا درجہ حرارت پورے سال اکیس ڈگری سینٹی گریڈ رہتا ہے اور کبھی تبدیل نہیں ہوتا چاہے وہ گرمی کے ایام ہوں یا سردی کے۔ اور بھی دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ چشمہ خانہ کعبہ اور اہرام مصر کے ساتھ ساتھ روئے زمین پر ایک اہم مرکزی نقطہ شمار کیا جاتا ہے
-
بوڑھے ٹرمپ کی بچکانہ حرکتیں! ۔ کارٹون
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲دنیا جانتی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ٹوئیٹ بازی کا خاصہ شوق رکھتے ہیں اور وہ سوتے جاگتے اپنے ٹوئیٹر پیج پر جاکر اشتعال انگیز بیان بازی کرتے رہتے ہیں۔ٹوئیٹ بازی کے لئے انکا ایک من سپند موضوع ایران بھی ہوتا ہے جسے وہ آئے دن مختلف الفاظ میں دھمکانے کی ناکام کوشش کیا کرتے ہیں۔مگر امریکہ کے معروف چینل ان بی سی کے مطابق ایران کے خلاف انکے دھمکی آمیز توئیٹس کو بہت کم لوگ سنجیدگی سے لیتے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر | Farsi sub Urdu
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر ایران کے اسلامی انقلاب کے آغاز میں ہی اسلام دشمن طاقتوں کی طرف سے اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں کا بھی آغاز ہو گیا اور امریکہ اور خطے میں موجود دیگر اسلامی انقلاب کی مخالف طاقتوں کی طرف سے عراق کے ذریعے جنگ مسلط کر دی گئی تھی اُس وقت دفاعی صلاحیت کیا تھی اور آج اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت کیا ہے۔۔ جانیئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو پر مبنی اس ویڈیو میں
-
سعودی یزیدوں نے یمنیوں کے پانی کو نشانہ بنایا۔ تصاویر
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵سعودی یزیدوں نے صنعا میں پانی کی سپلائی کرنے والے نیٹ ورک پر بم گرائے جس کے نتیجہ میں اس شہر کے دسیوں ہزار مکین پانی کی سخت قلت اور متعدد مشکلات سے رو برو ہو گئے۔
-
خورشید کرم طلوع ہوا! ۔ پوسٹر
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳11 ذیقعدہ سنہ 148 ہجری کو آسمان امامت و ولایت کا آٹھواں خورشید،مظہر رأفت و کرم،امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت مدینہ منورہ میں ہوئی۔
-
ٹرمپ! شیر کی دم سے مت کھیلو!! ۔ کارٹون
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۹ایران اسلامی کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ کی مہم جوئی اور ایران کے خلاف دھمکیوں کے جواب میں امریکی صدر کو خطاب کر کے کہا: مسٹر ٹرمپ! شیر کی دم سے مت کھیلو ورنہ پچھتاؤگے!۔جامع ایٹمی معاہدہ سے یک طرفہ طور پر نکل جانے کے بعد امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف مسلسل دھمکیوں کا بازار گرم ہے۔مگر ایرانی حکام اپنے گزشتہ چالیس سالہ تجربہ کی روشنی میں یہ واضح کر چکے ہیں کہ ایران نہ صرف یہ کہ ان گیدڑ بھپکیوں سے نہیں ڈرتا بلکہ ان کا پوری طرح مقابلہ کرنے کی بھی طاقت رکھتا ہے!
-
فرشتہ نجات ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹کبھی کبھی زندگی کے آخری لمحوں میں ایک فرشہ نجات پہونچ کر ایک نئی زندگی دے جاتا ہے۔دیکھئے اس ویڈیو میں۔