-
اسرائیل کے خلاف جہاد کی شرط! ۔ کارٹون
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶پیٹرو ڈالر پر پلنے والے تکفیریت نواز مفت خور مفتیوں نے آج تک کبھی اسرائیل اور امریکہ جیسی کسی بھی اسلام دشمن طاقت کے خلاف جہاد کا فتوا نہیں دیا۔یہ عالم اسلام کی عجیب ستم ظریفی ہے کہ عراق، شام، یمن اور فلسطین جیسے ممالک میں مسلمانوں کے ہونے والے بدترین قتل عام، اسلام کی دستار اوڑھے مسلمان نما جلاد صفت صیہونی و تکفیری مفتیوں کے فتووں کا نتیجہ ہیں۔
-
آل سعود،خون یمن کے دلدل میں ۔ کارٹون
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲مارچ ۲۰۱۵ سے خونخوار اسرائیل کے عربی بازو قبیلۂ آل سعود نے عالم اسلام کے ایک غریب ملک یمن کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہوا ہے مگر وہ سوائے یمنی عوام کا خون بہانے کے،اب تک اپنے اعلان کردہ ہر مقصد میں ناکام رہا ہے۔اب تک یہ سعودی، تکفیری اور صیہونی خونخوار دسیوں ہزار مظلوم یمنیوں کا خون بہا چکا ہے جن میں ایک بڑی تعداد کمسن بچوں اور خواتین کی ہے۔
-
حج کے لئے پہلا کاروان روانہ ۔ تصاویر
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸اس سال حج پر جانے والے 270 ایرانی حضرات کا پہلا کاروان آج بدھ کے روز امام خمینی ایئر پورٹ سے سعودی عرب کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔ اس موقع پر امور حج میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام قاضی عسکر بھی موجود تھے اور انہوں نے روانگی سے قبل حج اور زیارات کے حوالہ سے ضروری ہدایات لوگوں کو دیں۔
-
اسرائیل نےغزہ کی مسجد کو نشانہ بنایا ۔ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۸اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں واقع ایک مسجد کو نشانہ بنایا۔ اس ویڈیو میں ایک بات اور قابل توجہ ہے اور وہ ہے اس مسجد میں لگی صلوات، جس سے فلسطینیوں پر لگے اس الزام اور اس شبہے کی تردید ہوتی ہے کہ وہ دشمن اہلبیت ہیں!
-
یمن ’’امری عرب‘‘ کے حصار میں! ۔ کارٹون
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱بھوک اور بیماری سے یمن کے مظلوم عوام لقمۂ اجل بن رہے ہیں اور انہیں پہونچنے والی امداد کی روک تھام کے لئے امریکی حمایت یافتہ قبیلۂ آل سعود ہر ممکن کوشش میں مصروف ہے!
-
واہ رے دنیا، غارمیں پھنسی ٹیم پراتنی توجہ اور یمنی بچےنظرانداز!!!
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷کچھ روز قبل تھائی لینڈ بچوں کی فٹبال ٹیم ایک غار میں پھنس گئی تھی۔ بچوں کی یہ ٹیم بارش کا پانی غار میں بھر جانے کے سبب کئی دن تک زندگی اور موت کے درمیان معلق رہی ۔ آخرکارایک پیچیدہ اور خطرناک آپریشن کے ذریعے بچوں اور ان کے کوچ کو بحفاظت نکال لیا گیا جس پر دنیا میں خوب خوشیاں منائی گئی اور یہ خبر سرخیوں میں رہی لیکن یمنی بچوں پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملوں کو نام نہاد انسانی حقوق کے دعویدار کوریج تک نہیں دے رہے ہیں ۔
-
بہت بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے...- آرٹیکل
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵شام سے ایران کو خارج کرنے کی عرضی لے کر اس سال تیسری بار ماسکو پہنچے نتن یاہو کے ارمانوں کا پوتین نے یہ کہہ کر خون کر دیا کہ نتن یاہو فٹبال میچ دیکھنے روس آئے ہیں۔
-
کیا ایران میں آبنائے ہرمز بند کرنے کی طاقت ہے؟؟؟
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰ایران کی تیل برآمد کو صفر تک پہنچانے کی امریکی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کا تیل برآمد نہیں ہوگا تو علاقے میں کوئی بھی ملک تیل برآمد نہیں کر پائے گا۔
-
امریکہ کی سعودی گائے ۔ کارٹون
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵سعودی گائے دودھ خوب دیتی ہے مگر دیتی صرف امریکہ کو ہے! (کارٹونسٹ:جعفری)
-
کریمۂ اہلبیت (ع) کی آمد مبارک ہو!
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۲پہلی ذیقعدہ سنہ 173 ہجری کو کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اور گیارہ ذیقعدہ کو آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے اس دنیا میں آنکھیں کھولیں۔ ان دس دنوں کو ایران میں عشرۂ کرامت کا عنوان دیا جاتا ہے۔