• ایک قبضے کی کہانی- ویڈیو

    ایک قبضے کی کہانی- ویڈیو

    May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۸

    مظلوم فلسطینیوں کے گھروں پر قبضے کی داستان آج بھی نئی ہے۔ اب بھی غاصب صیہونی حکومت کی شے پر شدت پسند صیہونی جبر اور لاقانونیت کی مثال بنے ہوئے ہیں۔ آج بھی معصوم فلسطینیوں کے گھروں پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے

  • بروکسل میں فلسطینیوں کے حق میں انوکھا احتجاج+ ویڈیو

    بروکسل میں فلسطینیوں کے حق میں انوکھا احتجاج+ ویڈیو

    May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱

    بیلجیئم کے دارالحکومت بروکسل میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے انوکھا احتجاج کیا گیا اور یورپی یونین کی عمارت کے سامنے جوتے رکھ کر یورپی ممالک کو یہ باور کروانے کی کوشش کی گئی کہ ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ ہیں

  • دہشتگرد کی دادا گری ۔ کارٹون

    دہشتگرد کی دادا گری ۔ کارٹون

    May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۲

    صیہونی دہشتگرد عالمی اداروں اور عالمی برادری کے اعتراضات کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنی تمام تر خباثت و بے حسی کے ساتھ دادا گری میں مصروف ہیں!

  • فلسطینیوں کا کل اور آج !

    فلسطینیوں کا کل اور آج !

    May ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۳

    اُس وقت فلسطینی بیٹھے رہے یہاں تک کہ اسرائیلی فلسطین پر مسلّط ہوگئے، لیکن پھر ایک ایسی نسل پیدا ہوئی کہ جس نے اسلام کے نام کے ساتھ فلسطین کی آزادی کی جدوجہد اور استقامت شروع کی، اسرائیل کی کوشش ہے کہ یہ استقامت رُک جائے

  • امریکہ شریکِ جُرم !

    امریکہ شریکِ جُرم !

    May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۲

    جعلی صیہونی حکومت (اسرائیل) کہ جس نے فلسطین کو اس طرح سے غزہ اور مغربی ساحلی علاقے میں جبر و تشدد کاشکاربنایا ہوا ہے، کون اس(اسرائیل) کی پشت پناہی کرتا ہے؟ کون اِن (قابض اسرائیلیوں) کے لئے راہ ہموار کرتا ہے؟ کون(اس کی) حمایت کرتا ہے؟ کون اُن کا ساتھ دیتا ہے؟ مغربی قوتیں ہیں کہ جن کا بڑا امریکہ ہے۔

  • امریکی ٹام اور ایرانی جیری! ۔ کارٹون

    امریکی ٹام اور ایرانی جیری! ۔ کارٹون

    May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے اپنی آخری تقریر میں فرمایا کہ امریکہ ’’ٹام اینڈ جیری پروگرام‘‘ کی بلی کی طرح پھر شکست کھائے گا!

  • رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

    رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

    May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۵

    اے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ بنا دے

  • غاصب اسرائیل !

    غاصب اسرائیل !

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸

    بنیادی طورپرصیہونی نظامِ حکومت کے وجود میں آنے کا عمل ہی ایسا ہے کہ (یہ نظام) وُسعت طلبی سے، دوسروں کو اذیّت پہنچانے سے اور فلسطینیوں کے حقوق کو پامال کرنے سے خود کو نہیں روک سکتا۔

  • بحریہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان عمان سے ٹکرا گیا

    بحریہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان عمان سے ٹکرا گیا

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳

    بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان اب عمان سے ٹکرا گیا ہے جس کے نتیجے میں اب تک دو افراد ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں