-
بِدکے ہوئے سعودی بیل ! ۔ کارٹون
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹صیہونیوں نے مشرق وسطیٰ میں اپنے مفادات حاصل کرنے کے لئے کچھ ایسے عناصرکو چن لیا ہے جنہیں وہ حسب ضرورت کبھی تو دودھ دینے والی ’’گائے‘‘ بنا دیتے ہیں تو کبھی وحشی انداز اپنا کر دوسروں پر حملہ کرنے والے بِدکے ہوئے ’’بیل‘‘! (کارٹونسٹ:سجاد جعفری)
-
فلسطینیوں کو صیہونیوں کی عیدی! ۔ کارٹون
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۲بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ جمعہ کو اسرائیل میں ’’عید فصح‘‘ تھی۔ یہ وہ دن ہے جب خدا نے جناب موسیٰ علیہ السلام اور انکے پیروکاروں کو ستمگروں کے شر سے نجات عطا کی۔اس عید کے موقع پر صیہونی درندوں نے اپنے مسلمہ حق کا مطالبہ کرنے والے مظلوم اور نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی۔جس کے نتیجہ میں قریب ۱۸ فلسطینی شہید اور ۱۵۰۰ سے زائد زخمی ہوئے۔
-
حجاب ایک نظر میں (۲) ۔ پوسٹر
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲پردہ خاتون کو غیر انسانی اور شہوانی نگاہوں کے مقابلے میں تحفظ عطا کرتا ہے۔با پردہ خاتون اپنے ساتھ مسموم نظروں کا بار گراں کھینچنے پر مجبور نہیں ہوتی اور خود کو محفوظ محسوس کرتی ہے!
-
کیلوں پر دکھائی فنکاری ۔ تصاویر
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۳ہالینڈ کے ایک آرٹسٹ نے کیلے پر کندہ کاری کر کے خوبصورت فن پارے تیار کئے۔
-
ثانی زہرا (ع) کے القاب ۔ پوسٹر
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۸ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کی وفات بعض روایات کی بنیاد پر ۱۵ رجب سنہ ۶۲ ہجری میں ہوئی۔ (ماخوذ از:salehintehran.ir)
-
اسلام جنگ کا دین یا صُلح کا دین
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹ڈاکٹر رحیم پور ازغدی کی دینِ اسلام کے حوالے سے ایک خوبصورت تحلیل۔۔۔اسلام تمام انسانیت کے ساتھ صلح اور متجاوز و مستکبروں کے ساتھ جنگ کا پیغام دیتا ہے۔
-
اللہ کے مہمان ۔ تصاویر
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴ان دنوں ماہ رجب کے ایام بیض کی آمد پر ایران بھر میں پروردگار کی خوشنودی کے خواہاں لاکھوں مومنین ملک کی ہزاروں مساجد میں اعتکاف پر بیٹھے ہیں۔
-
حجاب ایک نظر میں! ۔ پوسٹر
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶ماخوذ از سائیبر گروپ برای ترویج حجاب۔ (hijab-poster.ir)
-
حرم حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام -تصاویر
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۷حرم حضرت امیر میں توسیع کا کام مسلسل جاری ہے اور دنیا بھر سے شیعیان حیدر کرار اس کی تعمیر میں حصہ لے رہے ہیں۔
-
یہ گیلان ہے- ویڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴گیلان کا ایسا مسحور کن سما جسے دیکھ کر جنت کا گماں ہوتا ہے