-
ارجنٹائن کا دیدہ زیب گلیشئر پیریٹو مورینو / تصاویر
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶یہ منظر ہر دو یا چار سالوں بعد دیکھنے کو ملتا ہے جب گلیشئر سے نرم و ملائم برف کے ٹکڑے جدا ہو کر پانی میں گرنا شروع کردیتے ہیں۔ یہ گلیشئر جھیل میں ایک ڈیم کا کام بھی کرتا ہے اور اپنے اردگرد پانی کے بہاو کو روکتا ہے جس کی وجہ سے پانی اپنا راستہ بنانے کی کوشش میں برف کو کاٹنا شروع کرتا ہے
-
انسانوں کے لئے بہترین دوا
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵لقمان حکیم نے انسانوں کے لئے بہترین دوا بتائی ہے۔
-
ناروے کا سرد موسم اور مچھلی کے سروں کا کاروبار
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۹ناروے میں آرکٹک کوڈ مچھلی کے سروں کو لکڑیوں پر لٹکا کر سکھایا جارہا ہے۔ ان سروں کو نائیجیریا برآمد کیا جاتا ہے جو ان کا سب سے بڑا خریدار ہے۔
-
پینسل کی نوک پرہنر کی نمائش
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۴اس ہنرمند نے پنسلوں کی نوکیں تراش کر انہیں ایک خوبصورت مجسمے کی شکل دے دی ہے !!!
-
روس: ایرو بیلیسٹک ہائپر سونک میزائیل کا کامیاب تجربہ
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵گذشتہ روز روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا تھا کہ روس ایسے نیوکلیئر ہتھیار بنا رہا ہے کہ جو دنیا میں کہیں بھی اپنے دشمن کو بے رحمی سے نشانہ بنا سکتے ہیں۔
-
افغانستان کی پہلی اور اکیلی خاتون کرائم انوسٹی گیشن آفیسر
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸۔ مرضیہ امیری کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ وہ پورے صوبہ ہرات بلکہ پورے افغانستان میں وہ واحد خاتون ہیں کہ جو اس عہدے پر کام کر رہی ہیں۔ مرضیہ امیری قتل، اقدام قتل، اغوا اور ڈکیتی جیسی خطرناک وارداتوں کی تحقیقات انجام دیتی ہیں۔
-
امریکہ سب سے بڑا شیطان ہے ! ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶امریکہ شیطان اکبر ہے، آخر امریکہ میں کون سی ایسی خصوصیات ہیں کہ جن کی وجہ سے امام خمینیؒ نے امریکہ کو ابلیس سے بڑا شیطان کہا ہے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای و رہبر کبیر امام خمینیؒ
-
تبریز کی شاہراہ تربیت
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱شاہراہ تربیت اسلامی جمہوریہ ایران کے خوبصورت شہر تبریز کی ایک مرکزی شاہراہ ہے۔ اس قدیمی شاہراہ کو تبریز شہر کی داخلی اور مرکزی شاہراہ بھی کہا جاسکتا ہے۔ تبریز کی شہری انتظامیہ نے اب اس شاہراہ کو گاڑیوں کے لئے بند کردیا ہے۔ اس سڑک کی تزئین و آرائش اور یہاں نصب مجسموں نے شاہراہ تربیت کی دلکشی کو چار چاند لگادیئے ہیں۔
-
شام: مشرقی غوطہ کے گاوں حموریہ میں قومی پرچم لہرا دیا گیا
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴شام کے اہم علاقے مشرقی غوطہ کے ایک گاوں حموریہ کو تکفیری دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کروانے کے بعد اس کی بلند عمارتوں پر شام کا قومی پرچم لہرا دیا گیا
-
سعودی ولی عہد کا دورہ برطانیہ- مقالہ
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱سعودی ولیعہد نے برطانیہ میں بھی ایران، ترکی اور دہشت گردی کو شیطانی مثلث قرار دیا ہے۔ لیکن ان کا اصل نشانہ اسرائیل کی طرح ایران ہے اور وہ اس بارے میں یورپی حکام کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں