-
یمن کا شہر زبید۔۔۔۔۔۔۔ نابودی کے قریب
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰سعودی عرب کی جانب سے مسلط کردہ جنگ نے یمن میں دس ہزار سے زیادہ افراد کی جانیں لے لی۔ اس جارحیت کے نتیجے میں ایک طرف جہاں انسانی بحران کھڑا ہوچکا ہے وہیں یمن کی تاریخی حیثیت کے سر پر بھی نابودی کی تلوار لٹک رہی ہے
-
کرمانشاہ کا قلب مقدس
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۹ایک سو ساٹھ اسکوائر میتر پر بنائے جانے والےا س کلیسا کی چھت کے لئے شیروانی کا استعمال کیا گیا ہے اور چھت کے اندر خوبصورت لکڑی کا کام نمایاں ہے۔ پکی اینٹوں سے بنے اس کلیسا کی کھڑکیوں اور دروازوں کو محرابوں کی شکل دی گئی ہے
-
رقص پرواز
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴صبح سویرے پرندوں کی منظم پرواز نے اس سہانے ماحول کو چار چاند لگادیئے
-
شامی فوج کی دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶شامی فوج نے دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کردیا
-
شام میں آپریشن۔۔۔۔۔ پتھر پر لکیر- مقالہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم اذان تو توحید کی دیں اور گردنیں اہلِ قبلہ کی کاٹیں، نعرے تو اللہ اکبر کے لگائیں اور مسلمانوں کے سروں سے فٹبال بھی کھیلیں، باتیں تو اسلامی خلافت کی کریں اور آرمی پبلک سکول پشاور کے ننھے بچوں کو گولیوں سے بھی بھون دیں۔
-
جمعہ اور فلسطینیوں کا غیظ و غضب
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳مقبوضہ فلسطین میں جمعہ کے روز بھی غاصب صیہونی فورسز اور فلسطینی شہریوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا
-
تین مارچ۔۔۔۔۔ پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹پاکستان کے سب سے زیادہ گنجان آباد شہر کراچی کے مصروف اور پر رونق علاقے گلشن اقبال سے متصل ایک شیعہ آبادی کودہشتگردوں نے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پینتالیس افراد شہید اور ایک سو پینتیس دیگر زخمی ہوگئے تھے
-
سعودی حکومت پر تنقید کے جرم میں امام جماعت گرفتار
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴سعودی عرب کے شہر ینبع میں خطیب نماز جمعہ کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ سعودی حکومت پر تنقید کر رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے پھیلنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ینبع شہر کے امام جمعہ کو منبر سے زبردستی کھینچ کر نیچے اتارا جا رہا ہے۔ امام جمعہ ینبع نے اپنے خطبے میں سعودی حکومت پر کڑی تنقید کی تھی اور یمن پر مسلط کردہ جنگ اور یمنی مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خاتمے پر تاکید کی تھی۔
-
دنیا کی سب سے پہلی مصنوعی انگلی !
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۳یہ جسد ایک ساٹھ سالہ عورت کا تھا جس کا تعلق ۹۵۰ یا ۷۱۰ قبل مسیح سے تھا۔ اس مومی جسد سے دریافت ہونے والی اس مصنوعی انگلی کو دنیا کی سب سے پہلی مصنوعی انگلی کا نام دیا گیا ہے
-
جشن پوریم کیا ہے ؟
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۵استر نے شاہ کے نزدیک ہو کر ایرانیوں کے قتل عام کے مقدمات فراہم کئے۔ اس نے اپنے چچا " مردخای" کے ساتھ مل کر جو اس وقت یہودیوں کا مذہبی لیڈر سمجھا جاتا تھا سب سے پہلے ہامان کے خلاف سازشیں کی اور بالآخر ہامان کو اس کے عہدے سے ہٹا کر اس کے دس بیٹوں کے ساتھ پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔