-
سوگ زہرا (ع) /چوتھی مجلس ۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۳یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
تہران، شرپسندوں کے وحشی حملے کا آنکھوں دیکھا حال
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴ایران کے دار الحکومت تہران میں شرپسندوں نے وحشی حملے کرکے شہر کو نا امن کرنے کی کوشش کی تاہم سیکورٹی اہلکاروں کی بروقت کاروائی سے ان کے منصوبوں پر پانی پھر گیا۔
-
مشہد مقدس، شہید پرور قوم ایک بار پھر سڑکوں پر
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴مشہد مقدس میں شہداء مدافع حرم اور دفاع مقدس کی تشیع جنازہ
-
ایران، حادثے کا شکار طیارے کے ملبے کا پہلا ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۵تہران - یاسوج طیارے کا پہلا ویڈیو منظر عام پر آگيا۔
-
سوگ زہرا (ع) / تیسری مجلس ۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی تیسری مجلس تھی-
-
دشمن کا منصوبہ یہ ہے !
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۸رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان پر مشتمل ایک مختصر کلپ ملاحظہ فرمائیے-
-
بھوک اور افلاس ایک کھیل
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰غریب ممالک میں بھوک اور افلاس بڑی طاقتوں کے لئے کھیل بن چکا ہے
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج بڑی طاقتوں سے ٹکر لینے کی جرأت پیدا نہ ہوتی
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج ایک قوم کا رہبر اتنی قوت و شجاعت سے دنیا کی بڑی طاقتوں کے سامنے یہ موقف اختیار نہ کرتا کہ ہم انتقام لیں گے!
-
جب حق حقدار کو پہنچا
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۰اسلامی انقلاب کی کامیابی کے فورا بعد ۱۹فروری ۱۹۷۹ کو صیہونی سفارتخانہ کالی کروا کر فلسطینی حکومت کے نمائندوں کے حوالے کر دیا گیا۔ اس موقع پر فلسطینی رہنما یاسر عرفات بھی موجود تھے۔
-
جماران ڈسٹرائر۔۔۔ ایرانی بحریہ کا عظیم سرمایہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۶رہبر انقلاب اسلامی نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ جس دن اس ڈسٹرائر کے بنانے کی بات کہ جارہی تھی تو اس جلسے میں موجود بعض افراد کا کہنا تھا کہ یہ کام غیر ممکن ہے لیکن یہ کام نہ صرف یہ کہ انجام پاگیا بلکہ جو ہمت اور حوصلہ آُ لوگوں کے اندر موجود ہے اس کے مقابلے میں یہ کام اتنا بڑا بھی نہیں تھا۔