-
فلسطین آزاد ہوکے رہے گا!
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۸رہبر انقلاب اسلامی نے اسلام دشمنوں کی جانب سے بیت المقدس کو صیہونی حکومت کا دارالحکومت بنانے کے دعوے کو ان کی کمزوری اور ناتوانی کا نتیجہ قرار دیا اور فرمایا کہ بلاشبہہ عالم اسلام اس سازش کا ڈٹ کا مقابلہ کرےگا، صیہونیوں کو اس کام کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی اور اس میں شک نہیں کہ پیارا فلسطین آخر کار آزاد ہوکے رہے گا
-
تہران میں اکتیسويں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۴فوٹو گیلری
-
قلم نے پڑھی صلوات! ۔ تصاویر
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۴سترہ ربیع الاول ولادت با سعادت حضرت مرسل اعظم (ص) اور آپکے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہما السلام کے موقع پر تہران میں ’’مشق صلوات‘‘ عنوان کے تحت خطاط اکٹھا ہوئے اور انہوں نے اپنے قلم و دوات کے ذریعے محمد و آل محمد علیہم السلام پر صلوات و درود کا نذرانہ نچھاور کیا۔
-
یمن میں سعودی کٹھپتلی کا خاتمہ ہوا! ۔ کارٹون
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۵یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح گزشتہ روز صنعا سے مآرب کی جانب فرار ہوتے وقت حوثی مجاہدوں کے ہاتھوں ہلاک کر دئے گئے۔عبد اللہ صالح یمن میں سعودی کٹھپتلی سمجھے جاتے تھے جنکی ہلاکت سے قبیلۂ آل سعود کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔
-
حدیث پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹عید میلاد النبی اورہفتہ وحدت کی مناسبت پر تمام اہل ایمان کو تہ دل سے تبریک اورتہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
ایران میں زلزلہ سے متاثر ہونے والے شہر سر پل ذهاب میں ہفتہ وحدت کی تقریب
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۵فوٹو گیلری
-
شیعہ سنی اتحاد ۔ کارٹون
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۷اگر دنیا کے اہل سنت و شیعہ حضرات شمع قرآن و نبوت کے گرد اکٹھا ہو کر ایک امت واحدہ تشکیل دیں تو دنیا کے تمام مستکبرین و ظالمین کا با آسانی خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ (کارٹونست:نعیمہ سادات زرین قلم)
-
یمن میں ایرانی سفارتخانے میں آتشزدگی
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲ذرائع کا کہنا ہے کہ آج صبح یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایرانی سفارتخانے پرمیزائل داغے جانے کی وجہ سے آگ لگ گئی ہے۔
-
دشمن کا اسلام کے خلاف بنیادی اوراساسی ترین ہتھیار کیا ہے ؟
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴وحدت اخوت - رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں۔
-
تفرقہ یعنی موت! ۔ پوسٹر
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷۱۲ سے ۱۷ ربیع الاول کو ’’ہفتۂ وحدت‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔اس مناسبت پر تمام امت اسلامیہ کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید کرتے ہیں کہ روز بروز امت محمدی (ص) کے اتحاد و اتفاق میں اضافہ ہو۔امت اگر نااتفاقی اور تفرقہ کا شکار ہو جائے تو پھر اسکا مقدر موت ہوا کرتی ہے!