• ایک ویڈیو پانچ شہید!

    ایک ویڈیو پانچ شہید!

    Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹

    اب سے دو سال قبل ایک پاسبان حرم شہید کے ذریعہ شام میں بنائی ایک ویڈیو اور اسکی تفصیلات ضرور ملاحظہ کریں۔

  • افضل ترین عمل انتظار ظہور ہے!

    افضل ترین عمل انتظار ظہور ہے!

    Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹

    روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات۔

  • ہفتۂ وحدت مبارک ہو!

    ہفتۂ وحدت مبارک ہو!

    Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴

    اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایرانی قیادت نے ۱۲ سے ۱۷ ربیع الاول کو ’’ہفتۂ وحدت‘‘ کا نام دیا ہے۔فریقین کی بعض روایات ۱۲ ربیع جبکہ بعض دیگر روایات ۱۷ ربیع الاول کو مرسل اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت بتاتی ہیں۔اکثر شیعہ علما ۱۷ ربیع اور اہل سنت علما ۱۲ ربیع کو آنحضرت کی ولادت کے لئے زیادہ معتبر جانتے ہیں۔

  • آرتھوڈکس صیہونیوں اور اسرائیلی فوج میں ٹکراؤ ۔ ویڈیو

    آرتھوڈکس صیہونیوں اور اسرائیلی فوج میں ٹکراؤ ۔ ویڈیو

    Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲

    اسرائیل میں ایک نئے قانون کے تحت اب صیہونی ربیوں (علماء) کو بھی فوج میں بھرتی ہونا پڑے گا۔ اسی قانون کو لے کر آرتھوڈکس صیہونی ربیوں اور فوجیوں میں ٹکراؤ ہوا جس کے نتیجہ میں فوجیوں نے انکی اچھی خبر لے لی۔ ظاہر ہے کہ جب یہ درندہ صفت صیہونی فوجی اپنوں پر رحم نہیں کرتے تو یہ دوسروں پر کیا رحم کریں گے؟!

  • یزید سے چار ہاتھ آگے! ۔ کارٹون

    یزید سے چار ہاتھ آگے! ۔ کارٹون

    Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۸

    امریکی جریدے ’’نیشنل انٹرسٹ‘‘ نے محمد بن سلمان کو یزید بن معاویہ کی سیاست کا وارث قرار دیا ہے۔ اس امریکی جریدے کے بقول یہ سعودی ولیعہد یزید کی طرح شیعوں کے خلاف ایک جنگ جھیڑنا چاہتا ہے مگر اسکا نتیجہ الگ ہوگا۔ (کارٹون:تسنیم نیوز)

  • داعشی داستان تمام ہوئی! ۔ کارٹون

    داعشی داستان تمام ہوئی! ۔ کارٹون

    Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳

    اپریل ۲۰۱۳ سے لے کر نومبر ۲۰۱۷ تک کے وقفے میں وہابیت، تکفیریت اور صیہونیت کے پروردہ شجرۂ خبیثہ داعش نے ایسے تلخ ثمرانسانیت کو پیش کئے جنکی کڑواہٹ کو دنیا تا دیر محسوس کرے گی۔ (کارٹون:فارس نیوز)