• سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ

    سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ"بن سلمان صیہونی ہے" کی گردش

    Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲

    سوشل میڈیا پر بن سلمان صیہونی ہے، کے نام سے ہش ٹیگ گردش کر رہا ہے جس کا مقصد سعودی ولی عہد کی ان کوششوں پر احتجاج کرنا ہے جو وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے کر رہے ہیں۔

  • غاصبان مکہ پر فتح! ۔ ویڈیو

    غاصبان مکہ پر فتح! ۔ ویڈیو

    Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۲

    مشرق نیوز کی تیار کردہ خوبصورت کلپ ’’غاصبان مکہ پر فتح‘‘ ملاحظہ فرمائیں!

  • صیہونیت کا پروردہ،سعودی شہزادہ! ۔ کارٹون

    صیہونیت کا پروردہ،سعودی شہزادہ! ۔ کارٹون

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴

    قبیلۂ آل سعودی اور دشمن اسلام و مسلمین اسرائیل کے آپسی تعلقات اب کسی سے ڈھکے چھپیے نہیں رہے۔صیہونی حکومت بالخصوص نتن یاہو کو شہرت و اقتدار کے متوالے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے بڑی امیدیں ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسرائیل میں سابق امریکی سفیر نے اس سعودی شہزادے کو ولیعہد چنے جانے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس انتخاب کو اسرائیلی خوابوں کی تکمیل کے مترادف قرار دیا تھا۔

  • داعش تاریخ کے کوڑے دان میں! ۔ کارٹون

    داعش تاریخ کے کوڑے دان میں! ۔ کارٹون

    Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹

    سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے گزشتہ ۲۲ ستمبر کو یہ وعدہ کیا تھا کہ عراق اور شام میں تکفیری و سلفی دہشتگرد گروہ داعش کو دو مہینے کے اندر اندر نابود کر دیا جائے گا اور آج دنیا اسکی شاہد ہے کہ اس فرزند انقلاب کا وہ کیا ہوا وعدہ پورا ہو چکا ہے!جنرل سلیمانی نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام آج ایک خط لکھ کر عراق و شام میں داعشی تسلط کے خاتمے کی مبارکباد پیش کی۔

  • فضا سے دن رات کیسے لگتے ہیں؟! ۔ ویڈیو

    فضا سے دن رات کیسے لگتے ہیں؟! ۔ ویڈیو

    Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱

    روسی سیٹیلائٹ کے ذریعہ بنائی گئی ایک خوبصورت ویڈیو کا ٹائم لیپس جس میں بخوبی یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ فضا سے زمینی شب و روز کیسے لگتے ہیں!

  • داعش ایکسپائر ہوا!  کارٹون

    داعش ایکسپائر ہوا! کارٹون

    Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۴

    سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے گزشتہ ۲۲ ستمبر کو یہ وعدہ کیا تھا کہ عراق اور شام میں تکفیری و سلفی دہشتگرد گروہ داعش کو دو مہینے کے اندر اندر نابود کر دیا جائے گا اور آج دنیا اسکی شاہد ہے کہ اس فرزند انقلاب کا وہ کیا ہوا وعدہ آج پورا ہو چکا ہے! عراق میں تو داعش کا خاتمہ ہوا ہی، شام میں داعش کا آخری اہم ٹھکانہ البو کمال بھی مزاحمتی محاذ نے آزاد کرا لیا۔