• دنیا میں حسین (ع) کا بول بالا ہے!

    دنیا میں حسین (ع) کا بول بالا ہے!

    Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴

    اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں ہونے والے نجف تا کربلا پیدل مارچ میں شاید ہی دنیا کا کوئی ایسا خطہ ہو جہاں سے زائر حسینی نہ پہونچا ہو!

  • چہلم کو کربلا میں جب آئیں وہ بیبیاں...!

    چہلم کو کربلا میں جب آئیں وہ بیبیاں...!

    Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵

    چہلم کے موقع پر کوفہ و شام میں اسیری کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد اہل حرم سرزمین کربلا پر پہونچے۔ (پینٹنگ: سجاد جعفری)

  • زیارت اربعین -  آڈیو + عربی متن + اردو ترجمہ

    زیارت اربعین - آڈیو + عربی متن + اردو ترجمہ

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۷

    امام حسین [ع] کے چہلم کی زیارت اردو ترجمے کے ہمراہ

  • حسینی مقناطیس! ۔ ویڈیو

    حسینی مقناطیس! ۔ ویڈیو

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲

    اربعین کے موقع پر ’’ مقناطیس‘‘ عنوان کے تحت ایک خوبصورت کلپ ملاحظہ کریں!

  • کبھی بچے بھی بڑوں کو حسین تک پہونچاتے ہیں!

    کبھی بچے بھی بڑوں کو حسین تک پہونچاتے ہیں!

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳

    کربلا کی جانب رواں دواں ایک بچی کو دیکھا جا سکتا ہے جو پاپیادہ تو ہے ہی،پا برہنہ بھی ہے وہ وھیل چیئر پر بٹھا کر اپنی ماں کو اپنے مولا حسین (ع) کے پاس لے جا رہی ہے! ننہی بچی مگر بڑا کام!

  • خوابِ کربلا میں محو ہیں ننہے بچے!

    خوابِ کربلا میں محو ہیں ننہے بچے!

    Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲

    نجف ۔ کربلا شاہراہ پر بے قرار کروڑوں قدم تیزی کے ساتھ معراج عشق ’’کربلا‘‘ کی جانب رواں دواں ہیں،اس دوران ایک دو نہیں بلکہ بے شمار دل کو چھونے والے لمحات نظروں میں سماجاتے ہیں۔حسین کے یہ ننہے زائر شاید کربلا کا خواب دیکھنے میں مصروف ہیں!

  • اپنے سائے سے بھی ڈر ہے سعودی ولیعہد کو! ۔ کارٹون

    اپنے سائے سے بھی ڈر ہے سعودی ولیعہد کو! ۔ کارٹون

    Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹

    بعض ذرائع نے فاش کیا ہے کہ ان دنوں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اپنے قریبیوں سے بھی بڑے خوفزدہ ہیں اور دوسروں کو ان تک پہونچنے کے لئے تین سیکورٹی چیک سے ہو کر گزرنا پڑتا ہے۔گزشتہ چند روز میں ہونے والی گرفتاریاں بھی اس بات کی گواہ ہیں۔