-
فلپائن، داعشی وائرس کا شکار ۔ تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹ان دنوں فلپائن حکومت مہلک تکفیری وائرس داعش سے روبرو ہے۔
-
خوبصورت شہر، سرینگر ۔ تصاویر
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کا ایک خوبصورت شہر سرینگر جو دنیا کے خوبصورت رہائشی علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔
-
یہ بھی ایک طریقہ ہے اظہار عقیدت کا ۔ تصاویر
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۸فرزند رسول، امام رؤف حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کے مخصوص قبرستان میں مدفون شہدا کے سنگ مزار پر لکھی تحریروں میں رنگ بھرتی ہوئی کچھ خواتین۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی یتیم نوازی ۔ ویڈیو
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴جنرل سلیمانی یتیم بچی کی دلجوئی کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔
-
’’غلامان حسینی‘‘ کا عظیم الشان اجتماع ۔ تصاویر
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶ایران کے معروف شہر اصفہان میں ’’غلامان حسینی‘‘ یعنی شعرا، نوحہ خواں اور مرثیہ خواں حضرات کا پندرھواں بین الاقوامی اجتماع منعقد ہوا جس میں 24 ممالک سے آئے ہوئے ایک ہزار سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔
-
ایران نے روہنگیا مسلمانوں کے لئے امداد روانہ کی ۔ تصاویر
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷جمعرات کی صبح ایران نے میانمار فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے ستائے ہوئے روہنگیا مسلمانوں کے لئے اپنی انسان دوستانہ امداد کی پہلی کھیپ بنگلہ دیش روانہ کی ہے۔
-
شاندار ترانہ ’’حسبی ربی‘‘ ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴معروف ترانہ خواں سامی یوسف کا چار زبانوں میں پڑھا گیا ایک خوبصورت ترانہ ملاحظہ کریں۔
-
تشخیص مصلحت نظام کاؤنسل نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ۔ تصاویر
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی سربراہی میں تشخیص مصلحت نظام کی جدید کاؤنسل کے اراکین نے آج بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
اسرائیلی سرحد کے قریب پرچم ’’یا حسین‘‘ لہرایا ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳لبنان کے شہر صور میں مقامی لوگوں نے اسرائیلی سرحد کے قریب ایک بلند و بالا پرچم ’’یا حسین‘‘ لگایا ہے۔
-
شدت سے انتظار ہے شہید حججی کا! ۔ تصاویر
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲بے قرار ہے نجف آباد!