شدت سے انتظار ہے شہید حججی کا! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i297211-شدت_سے_انتظار_ہے_شہید_حججی_کا!_تصاویر
بے قرار ہے نجف آباد!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲ Asia/Tehran
  • شدت سے انتظار ہے شہید حججی کا! ۔ تصاویر

بے قرار ہے نجف آباد!

اصفہان: شہید محسن حججی کے وطن نجف آباد میں ان دنوں  جا بجا انکی تصاویر نظر آرہی ہیں،جنہیں دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ یہ شہر اس جواں شہید کے استقبال اور اسکی تشییع کے لئے کس قدر بے قرار ہے۔ (تصاویراز: ارنا نیوز)