ایران نے روہنگیا مسلمانوں کے لئے امداد روانہ کی ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i297449-ایران_نے_روہنگیا_مسلمانوں_کے_لئے_امداد_روانہ_کی_تصاویر
جمعرات کی صبح ایران نے میانمار فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے ستائے ہوئے روہنگیا مسلمانوں کے لئے اپنی انسان دوستانہ امداد کی پہلی کھیپ بنگلہ دیش روانہ کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷ Asia/Tehran
  • ایران نے روہنگیا مسلمانوں کے لئے امداد روانہ کی ۔ تصاویر