کاش آپس میں بھی ہم اتنے ہی مہربان ہوتے ! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i295494-کاش_آپس_میں_بھی_ہم_اتنے_ہی_مہربان_ہوتے_!_ویڈیو
انسان کبھی ایک حیوان کو کسی مشکل میں پھنسا دیکھ کر فورا اسکی مدد کو لپکتا ہے مگر وہی انسان کبھی کبھی خود انسانوں کے حق میں ایک خونخوار درندہ ثابت ہوتا ہے۔کاش آج انسان آپس میں اتنا ہی مہربان ہوتے جتنا وہ حیوانوں کے ساتھ ہوتے ہیں!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۷ Asia/Tehran