• بچوں کے قاتل آل سعود ۔ کارٹون

    بچوں کے قاتل آل سعود ۔ کارٹون

    Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴

    اب تک پانچ ہزار سے زائد یمنی بچوں کو قتل کر چکا سعودیوں کا قبیلہ۔

  •  نماز عید جو شہیدوں کی دین ہے! ۔ ویڈیو

    نماز عید جو شہیدوں کی دین ہے! ۔ ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۵

    شام: گزشتہ روز عید الفطر کے موقع پر بنت علی، ثانی زہرا، عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے حرم مبارک میں نماز عید برپا کی گئی جس میں ہزاروں مومنین نے شرکت کی۔ شک نہیں کہ اس نماز عید کو حرم زینبی کا دفاع کرنے والے (مدافع حرم) شہیدوں اور مجاہدوں کے خون کا صدقہ کہا جا سکتا ہے۔ اسی لئے شامی عوام نماز عید کے بعد اپنے شہیدوں کی قدر دانی کے لئے انکی قبور پر حاضر ہوئے اور فاتحہ خوانی کی۔

  • نماز، سکونِ دل!

    نماز، سکونِ دل!

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷

    ”نماز دلوں کے لیے سکون کا باعث ہے“ رہبر معظم سید علی خامنہ ای (حافظہ اللہ)