-
فلسطین کی رگوں میں دوڑا تازہ خون ۔ تصاویر
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱آج بڑے زور و شور سے دنیا بھر میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس میں کروڑوں حریت پسندوں نے اپنے نعروں سے ایک بار پھر اسرائیل کی نیندیں حرام کر دیں۔
-
آزادی قدس کی جانب ایک قدم بڑھائیں - اپنی تصاویر ہمیں ارسال کریں !
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲"آئیے سب مل کر یزید زمان صیہونیت کے خلاف آواز بلند کرکے آزادی قدس کی جانب ایک قدم بڑھائیں اور ساتھ ہی اپنے اپنے علاقے میں ہونے والے یوم قدس کے پروگراموں یا ریلیوں کی تصاویر سحر اردو ٹی وی کی ویب سائٹ کے ساتھ شیئر کرکے ایک دوسرے کو ان سے آگاہ کریں- آپ اپنی تصاویر " یوم القدس" بروز جمعہ 23 جون سے بروز اتوار 25 جون تک ہمیں ارسال کرسکتے ہیں۔
-
روزہ داروں کی پکار،اسرائیل مردہ باد - تصاویر
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۱ماہ رمضان کے آخری جمعہ یعنی ’’عالمی یوم القدس‘‘ کے موقع پر دنیا کے دیگر ممالک کی مانند ایران بھر میں لاکھوں روزہ دار مومنین فلسطین اور قدس کی حمایت اور غاصب اسرائیل کی مخالفت میں نعرے لگاتے ہوئے آج سڑکوں پر نکلے۔
-
فلسطین آزاد ہوگا !
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳فقیہ بصیر، کشتی انقلاب کے ناخدا آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا عقیدہ ہے کہ فلسطین کی آزادی اللہ نے مقدر کر دی ہے۔
-
بن سلمان کی بیعت میں ہوئی کھٹاس ۔ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳سعودی شہزادے نے سعودی ولی عہد پر شدید اعتراض کیا۔
-
آزادی قدس کی جانب ایک قدم بڑھائیں - اپنی تصاویر ہمیں ارسال کریں !
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۹"آئیے سب مل کر یزید زمان صیہونیت کے خلاف آواز بلند کرکے آزادی قدس کی جانب ایک قدم بڑھائیں اور ساتھ ہی اپنے اپنے علاقے میں ہونے والے یوم قدس کے پروگراموں یا ریلیوں کی تصاویر سحر اردو ٹی وی کی ویب سائٹ کے ساتھ شیئر کرکے ایک دوسرے کو ان سے آگاہ کریں- آپ اپنی تصاویر " یوم القدس" بروز جمعہ 23 جون سے بروز اتوار 25 جون تک ہمیں ارسال کرسکتے ہیں۔
-
بن نایف نے بن سلمان کی بیعت کی ۔ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے آل سعود کی قدیم روایت کے برخلاف اپنے بیٹے کو اپنا ولیعہد بنا دیا ہے۔ابھی تک دستور یہ تھا کہ سعودی عرب میں قدرت ایک بھائی کے بعد دوسرے بھائی کی جانب منتقل ہوتی تھی۔
-
ضیافت الٰہی کی معراج ۔ تصاویر
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳ہمدان: ماہ ضیافت خدا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف پر بیٹھے ہوئے کچھ مومنین دیکھے جا سکتے ہیں۔ اسے ضیافت الٰہی کی معراج کے سوا اور کیا کہا جا سکتا ہے!
-
سپاہ نے لیا داعش سے انتقام ۔ تصاویر+ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵شام میں داعش کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران نے میزائل داغے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا داعش کو منہ توڑ جواب
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے مدافعین حرم اور بارڈر سیکورٹی فورسز کے شہدا کے اہل خانہ سے خطاب سے اقتباس