روزہ داروں کی پکار،اسرائیل مردہ باد - تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i287738-روزہ_داروں_کی_پکار_اسرائیل_مردہ_باد_تصاویر
ماہ رمضان کے آخری جمعہ یعنی ’’عالمی یوم القدس‘‘ کے موقع پر دنیا کے دیگر ممالک کی مانند ایران بھر میں لاکھوں روزہ دار مومنین فلسطین اور قدس کی حمایت اور غاصب اسرائیل کی مخالفت میں نعرے لگاتے ہوئے آج سڑکوں پر نکلے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۱ Asia/Tehran
  • روزہ داروں کی پکار،اسرائیل مردہ باد - تصاویر