-
باپ کے جوار میں ماں کی خدمت ! ۔ تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰نجف ہو یا مشہد،دونوں جگہ حرم مبارک میں فاطمہ کا نام جلوہ نمائی کرتا نظر آتا ہے۔اس طرف نجف میں حضرت فاطمہ (س) سے موسوم ایک صحن کی تیاری کا کام زوروں پر ہے تو اُدھر مشہد میں بھی حضرت فاطمہ (س) موسوم ایک رواق تیار کیا جا چکا ہے جو آپکی ولادت کے روز خواتین کے لئے کھول دیا جائے گا۔نجف میں بھی زائرین کو صحن فاطمہ کا کام مکمل ہونے کا ویسے ہی انتظار ہے جیسے بچے اپنی ماں کا انتظار کرتے ہیں۔نیچے صحن اور رواق حضرت فاطمہ (س) کی کچھ تصاویر ملاحظہ کیجئے۔
-
اب زینب (س) کے زیر سایہ ہیں یہ بچے۔۔۔! ۔ تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۰ایرانی سال کے اختتام پر شام میں حرم زینبی (س) کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ قم میں مدفون اپنے شہیدوں کی قبور پر حاضر ہوئے،جن میں کچھ کم سن بچے بھی نظر آئے۔ انہیں دیکھ کر یہ خیال آیا کہ کتنے خوش نصیب ہیں یہ لوگ جو اب فاطمہ (س) کی بیٹی زینب (س) کی سر پرستی میں پلے بڑھیں گے۔
-
کوثر پروردگار
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۰تحریر: مولانا ولی الحسن رضوی
-
جب کبھی پیٹ بھر کے کھانا تو...! ۔ تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۵صومالیہ ان دنوں قحط سے رو برو ہے جس کے نتیجہ میں بھکمری کے ساتھ ساتھ بہت سی بیماریاں بھی عام ہوتی جا رہی ہیں۔اللہم اشبع کل جائع۔
-
داعش کا دشمن ڈرون ۔ تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۳سی ان ان نے کچھ ایسی تصاویر شائع کی ہیں جن میں عراقی افواج کو موصل آپریشن میں داعش کے خلاف مسلح ڈرون استعمال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ (مشرق نیوز)
-
وہ بازار جہاں لباسِ شرف بِکتا ہے ۔ تصاویر
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۲اسلامی اور عربی ممالک جہاں حوزات علمیہ موجود ہیں،وہاں پر کچھ ایسے بازار آپ کو نظر آجائیں گے جہاں وہ لباس فروخت کئے جاتے ہیں جنہیں سید المرسلین (ص) سے ایک نسبت حاصل ہے۔جو دوسرے عام لباسوں کے برخلاف پہننے والے کو شرف عطا کرتے ہیں۔ایسا ہی ایک بازار ایران کے مقدس شہر قم میں موجود ہے۔
-
عید نوروز، رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳تحریر : حسین اختر رضوی
-
کون کہتا ہے یورپ میں پردہ نہیں؟! ۔ تصاویر
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷یورپ کی دنیا جو اپنی تمام تر ترقیوں اور بعض خوبیوں کے ساتھ ساتھ بے پردگی بلکہ اس سے بڑھ کر بے حیائی کے لئے جانی پہچانی جاتی ہے،وہاں بھی کچھ ایسی خواتین موجود ہیں جو یورپ کے پر آشوب دور میں بھی پردہ کرنے کا جگر رکھتی ہیں۔
-
یادگار خمینی کی یاد ۔ تصویر
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۷۱۶ مارچ سنہ ۱۹۹۵ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند مرحوم سید احمد خمینی کی تاریخ وفات ہے۔اسی مناسبت پر انکے والد کے وصیت نامہ سے ایک اقتباس پیش کیا جا رہا ہے،جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان دو شخصیتوں کے درمیان باپ بیٹے سے بڑھ کر ایک رشتہ قائم تھا۔
-
جب ایک ہوا مقابلے کا رخ موڑ دیتی ہے ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۱جنوبی افریقہ میں طوفانی ہوا نے سائیکل ریس کے قومی مقابلے کو لال جھنڈی دکھا دی۔