سی ان ان نے کچھ ایسی تصاویر شائع کی ہیں جن میں عراقی افواج کو موصل آپریشن میں داعش کے خلاف مسلح ڈرون استعمال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ (مشرق نیوز)