-
لیبرٹی،ایک فلائنگ کار ۔ ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵لبرٹی نامی تین پہیو والی کار جو زمین پر چلنےکے علاوہ ہوا میں اڑنے کی بھی توانائی رکھتی ہے۔اس میں دو مسافر سوار ہو سکتے ہیں۔
-
جان بچی لاکھوں پائے،بس یہی خوشی ہے جو نصیب ہوئی! ۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸میانمار سے جان بچا کر آئے ہوئے سینکڑوں مسلمان، بنگلہ دیش کے ایک ایسےعلاقہ میں رہائش پذیر ہیں جہاں زندگی کی ابتدائی سہولیات بھی فراہم نہیں ہیں۔مگر پھر بھی یہ مظلوم خوش ہیں کہ کم از کم انکی جان تو بچ گئی!
-
راکٹ جیسے اڑا،ویسے ہی اترا ۔ ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۸ناسا نے ایک راکٹ اڑا کر اسے ۹ منٹ کے بعد اسی جگہ پر ویسے ہی اتار بھی دیا۔
-
شاید جہنم یاد آجائے!! ۔ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰قدرت اس کائنات میں جا بجا اپنے کرشمے دکھاتی ہے کہ شاید ہم کسی طرح اسکی جانب متوجہ ہو جائیں اور اسکی بارگاہ میں سر تسلیم خم لیں۔ کہیں اسکی رحمت و الفت کا عکس ہوتا ہے تو کہیں اسکے قہر و غضب کی جھلک۔
-
ایک ملک،تین منظر! ۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲عجیب نظام ہے قدرت کا۔کہیں بارش کی بوندوں کے لئے لوگ ترس رہے ہیں تو کہیں بارش کی فراوانی سے سیلاب جاری ہے۔کہیں گرد و غبار نے سارے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے تو کہیں برف نے سفیدی بکھیر رکھی ہے۔آجکل یہ تمام مناظر ایران میں ملاحظہ کئے جا سکتے ہیں۔
-
بحرین کا نِڈر مظلوم ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰بحرینی عوام میں آل خلیفہ کا خوف و ہراس ختم ہوتا جا رہا ہے۔
-
یہ ہیں امریکی پولیس کی مہربانیاں ! ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے امریکا کو جو شیطان بزرگ قرار دیا وہ حقیقت کے عین مطابق ہے۔وقتا فوقتا ایسی خبریں، تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آتی رہتی ہیں جو امریکی نظام کی شیطانی ماہیت کو اجاگر کرتی ہیں۔اس ویڈیو میں بھی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ چار امریکی پولیس اہلکار کس قدر وحشیانہ انداز میں ایک نہتے قیدی کو پیٹ رہے ہیں۔
-
ایران نے امریکا کو ہراکرعالمی کپ جیت لیا ! - ویڈیو / تصاویر
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۵ایران کے مغربی شہر کرمانشاہ میں جمعے کی رات ختم ہونے والے فری اسٹائل کشتی کے عالمی کپ کے فائنل میں ایران نے امریکا کو آٹھ میں سے پانج مقابلوں میں شکست دے کرشاندار فتح حاصل کی-
-
لیجئے انہیں بھی دیکھئے! ۔ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱آج کل دنیا میں لوگوں کو شہرت حاصل کرنے کا نشہ کچھ اس طرح دماغ پر سوار ہے کہ وہ اس کی خاطر کچھ بھی کر گزرتے ہیں،چاہے انہیں اپنی جان ہی جوکھم میں ڈالنی پڑ جائے۔
-
غضب کے بچے ہیں یہ!! ۔ ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶انسان بے پناہ صلاحیتوں کا مالک ہے اور ایک طرح سے اسے قدرت خدا کا شاہکار کہا جا سکتا ہے۔بچپن سے ہی اسکی صلاحیتیں نکھرنے لگتی ہیں۔اب یہ ماں باپ کے ہنر پر منحصر ہے کہ وہ بچوں میں چھپی ہوئی کن صلاحیتوں کو پروان چڑھاتے ہیں۔