• نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ (ویڈیوز)

    نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ (ویڈیوز)

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶

    آج نیپال کے پوکھارا علاقے میں ییتی ایئرلائن کا ایک ڈومیسٹک مسافر طیارہ اپنے ۷۲ مسافروں کے ہمراہ گر کر تباہ ہو گیا۔ اب تک کم از کم ۴۰ مسافروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ مسافروں میں دو ننہے بچے، چارعملے کے افراد اور دس غیر ملکی مسافر شامل تھے۔

  • کیمیائی ہتھیار یوکرینی فوجیوں کے ہاتھ لگ گئے (ویڈیو)

    کیمیائی ہتھیار یوکرینی فوجیوں کے ہاتھ لگ گئے (ویڈیو)

    Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹

    روسیا الیوم ویب سائٹ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں یوکرینی فوجیوں کو کیمیائی ہتھیار بناتے اور اکٹھا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک یوکرینی فوجی کو انہیں ہتھیاروں کی بنا پر دھمکی دیتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

  • نجف اشرف میں امام خمینی (رح) کا گھر آپ نے دیکھا ہے؟

    نجف اشرف میں امام خمینی (رح) کا گھر آپ نے دیکھا ہے؟

    Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱

    گزشتہ شب نجف اشرف کا سماں بالکل الگ ہی تھا۔ مقامی خواتین پھول لے کر حضرت علی علیہ السلام  کے روضہ مقدس میں پہنچیں اور انہوں نے اس مبارک موقع پر حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے روز ولادت با سعادت کی مبارکباد پیش کی۔

  • انسانیت کے وجود کو خطرہ، 80 فی صد گلیشیئر ختم ہونے کا امکان

    انسانیت کے وجود کو خطرہ، 80 فی صد گلیشیئر ختم ہونے کا امکان

    Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰

    ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2100 تک زمین پر موجود 80 فی صد گلیشیئر پگھل سکتے ہیں۔

  • اللہ ہمارا مولا ہے تو ڈر کس بات کا؟

    اللہ ہمارا مولا ہے تو ڈر کس بات کا؟

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹

    جنگ بدر میں جب کافروں نے نعرے لگانا شروع کیا، اپنے بتوں کا نام لینا شروع کیا تو پیغمبر نے مسلمانوں سے کہا کہ کہو: اللہ مولانا و لا مولی لکم۔ خدا ہمارا مولا ہے، ہمارا پشت پناہ ہے، ہماری طاقت، اسی کی طاقت پر منحصر ہے جو تمھارے پاس نہیں ہے۔ ایرانی قوم کی طاقت کا سب سے اہم اور اصلی حصہ، اللہ کی حمایت کے عقیدے پر مبنی ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)

  • اسلامی نظام اور اقدار کی حمایت میں خواتین کا عظیم الشان اجتماع (ویڈیو/تصاویر)

    اسلامی نظام اور اقدار کی حمایت میں خواتین کا عظیم الشان اجتماع (ویڈیو/تصاویر)

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱

    ایران کے ثقافتی دارالحکومت اور تاریخی شہر اصفہان میں ایک عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین اور بچیوں نے اکٹھا ہو کر نظام اسلامی، حجاب اور دینی اقدار کی پاسداری پر زور دیا۔

  • کیا نیتن یاہو  کو امریکی دورے میں ایرانی تنصیبات  پر حملے کا اجازت نامہ ملے گا ؟

    کیا نیتن یاہو کو امریکی دورے میں ایرانی تنصیبات  پر حملے کا اجازت نامہ ملے گا ؟

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۵

    معروف عرب صحافی عبدالباری عطوان نے رای الیوم میں ایران و اسرائيل کے درمیان ممکنہ تصادم کے امکانات کا جائزہ لیا ہے 

  • فریزر سے تین گنا تھنڈا علاقہ (ویڈیو)

    فریزر سے تین گنا تھنڈا علاقہ (ویڈیو)

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶

    روس کی شمال مشرقی جمہوریہ "ساخا یا یاقوتیا" کے اولنکسکی علاقے میں ان دنوں درجۂ حرارت منفی ۶۰ (60-) ڈگری تک پہنچ چکا ہے اور لوگ گھروں میں موجود معمولی فریزروں سے کم از کم تین گنا زیادہ ٹھنڈے علاقے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دنیا کے سب سے ٹھنڈے علاقے بالترتیب کینیڈا، روس اور منگولیا میں رہے ہیں جہاں پر اب تک درجۂ حرارت بالترتیب منفی ۶۳، منفی ۶۱ اور منفی ۴۱ تک ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔

  • صیہونیوں کی طبی دہشتگردی کے خلاف غزہ کی ایمولینسوں کا احتجاج (ویڈیو)

    صیہونیوں کی طبی دہشتگردی کے خلاف غزہ کی ایمولینسوں کا احتجاج (ویڈیو)

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹

    فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی طبی دہشتگردی پر احتجاج کرتے ہوئے غزہ کے ایمبولینس اسٹاف نے پریڈ کی اور عالمی ذرائع ابلاغ اور اداروں کی توجہ فلسطین کے اس خطے کی جانب مبذول کرانے کی کوشش کی۔ صیہونی حکومت اپنے باس امریکہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے طبی دہشتگردی پر اتری ہوئی ہے اور وہ نہ تو غزہ کے بیماروں کو علاج کے لئے کہیں منتقل ہونے دیتی ہے اور نہ ہی علاج معالجے کے لئے لازمی طبی وسائل و آلات کو غزہ پہنچنے دیتی۔ بین الاقوامی ضابطوں کے مطابق صیہونی حکومت کا یہ اقدام ایک بڑا جرم ہے۔

  • ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف کا دفاعی نمایش کا دورہ+ ویڈیو

    ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف کا دفاعی نمایش کا دورہ+ ویڈیو

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دفاعی نمایش کا دورہ کیا جس میں متعدد قسم کے دفاعی آلات کی نمایش کی گئی۔