• ہوا سے ایندھن بنانے والا آلہ

    ہوا سے ایندھن بنانے والا آلہ

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳

    سائنس دانوں نے پتے سے متاثر ہو کر ایک چھوٹی دائرہ نما ڈیوائس بنائی ہے جو ہوا سے پانی اخذ کر کے شفاف توانائی بنا سکتی ہے۔

  • بے گھروں کی آفت ختم کرنے کا فرانسیسی طریقہ (ویڈیو)

    بے گھروں کی آفت ختم کرنے کا فرانسیسی طریقہ (ویڈیو)

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰

    ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس اہلکار ایک بے گھر شخص کو زبردستی اسکے ٹینٹ سے گھسیٹ کر باہر نکال رہے ہیں۔ فرانس کا شمار یورپ کے ترقی یافتہ اور انسانی حقوق کی پاسداری کے بڑے دعویدار ممالک میں ہوتا ہے۔

  • سپاہ پاسداران کی امریکی قاتلوں کو کھلی دھمکی (ویڈیو)

    سپاہ پاسداران کی امریکی قاتلوں کو کھلی دھمکی (ویڈیو)

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے ایک معنیٰ دار ویڈیو جاری کرکے سخت انتقام پر مبنی اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے اُن تمام امریکیوں کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے جنہوں نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں کردار ادا کیا۔ ویڈیو میں واضح طور پر امریکی قاتلوں کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ جنرل سلیمانی اور انکے ساتھیوں کے قتل کی قیمت انہیں ہر حال میں چکانی ہی ہے۔

  • امریکہ کے منھ پر ایران کا یادگار طمانچہ۔ ویڈیو

    امریکہ کے منھ پر ایران کا یادگار طمانچہ۔ ویڈیو

    Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴

    آج ایران کے ہاتھوں امریکہ کو رسید ہونے والے تاریخ کے سب سے زوردار طمانچے کی تیسری سالگرہ ہے۔

  • شام و یمن میں محاذ استقامت کے کمانڈروں کو یاد کیا گیا (ویڈیو)

    شام و یمن میں محاذ استقامت کے کمانڈروں کو یاد کیا گیا (ویڈیو)

    Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹

    سرداران محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت سے شام اور یمن میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے بڑی تعداد میں حاضر ہو کر عالمی سامراج کے بالمقابل اسلام و مسلمین کی بالاددستی کی راہ میں شہدا کی مخلصانہ جانفشانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ فلسطین ہو یا یمن، شام ہو یا عراق یا حتیٰ کرۂ ارض کے دیگر ممالک، کبھی بھی صیہونی و تکفیری دہشتگردی کو لگام دینے میں ان شہیدوں کی جدوجہد کو کبھی بھلا نہیں پائیں گے۔

  • امریکی صدر نے ساری دنیا کی توہین کر ڈالی (ویڈیو)

    امریکی صدر نے ساری دنیا کی توہین کر ڈالی (ویڈیو)

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶

    امریکی صدر نے ایک مقام پر اپنی تقریر کے دوران اُس وقت ساری دنیا کی توہین کر ڈالی جب انہوں نے یہ کہا کہ ’’میں نے ایک سو چالیس ممالک کا دورہ کیا ہے، میں بڑی آسانی سے یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ ساری دنیا ہماری جینس پر لگے دھبّے کے برابر بھی نہیں ہے! ہم وہ سب کچھ کریں گے جو ہم چاہیں گے اور جس کی ہمیں ضرورت ہوگی!

  • سنہ ۲۰۲۲ کے کچھ اہم واقعات پر ایک طائرانہ نظر

    سنہ ۲۰۲۲ کے کچھ اہم واقعات پر ایک طائرانہ نظر

    Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸

    گزشتہ برس سنہ ۲۰۲۲ میں رونما ہونے والے بعض اہم واقعات پر پیش خدمت انفو گرافی میں ایک طائرانہ نظرڈالی گئی ہے۔

  • نائیجیریا میں جنرل سلیمانی کی برسی+ ویڈیو+ تصاویر

    نائیجیریا میں جنرل سلیمانی کی برسی+ ویڈیو+ تصاویر

    Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰

    افریقی ملک نائجیریا میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی منائی گئی۔

  • تیرے خون میں غرق ہو جائیں گی استعماری طاقتیں

    تیرے خون میں غرق ہو جائیں گی استعماری طاقتیں

    Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تیسری برسی منائی جا رہی ہے۔

  • انتہا پسند صیہونی وزیر مسجد الاقصیٰ میں درآیا (ویڈیو)

    انتہا پسند صیہونی وزیر مسجد الاقصیٰ میں درآیا (ویڈیو)

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸

    غاصب صیہونی ریاست کی نو منتخب کابینہ میں اندرونی سلامتی کا وزیر بن گویر جو اپنے اشتعال انگیز اور انتہا پسندانہ نظریات کے لئے بدنام ہے، قبلۂ اول بیت المقدس میں در آیا۔ اس موقع صیہونی حکومت کے سکیورٹی اہلکار اُسے اپنے حصار میں لئے ہوئے تھے۔ بن گویر نے فلسطینی نوجوانوں کے قتل کے لئے صیہونی حکومت کے سرکاری دہشتگردوں کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔ اردن کے سابق وزیر ثقافت نے نتن یاہو کی کابینہ کو داعشی کابینہ سے تعبیر کیا ہے۔