-
مَشہد ہو یا مَدفَن، لبریز ہے متوالوں سے (ویڈیوز)
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰عراق میں دارالحکومت بغداد کے قریب واقع شہید قاسم سلیمانی و شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت (مشہد) ہو یا پھر ایران کے شہر کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کی جائے دفن (مدفن)، ان دنوں حریت و شہادت کے متوالوں کے حصار میں ہے اور لوگ جوق در جوق وہاں پہنچ کر عالم سامراج کے بالمقابل عالم اسلام کو سربلند کرنے والے دو عظیم کمانڈروں کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔
-
ذوالفقار۱۴۰۱ فوجی مشقوں کا تیسرا دن، فرضی دشمن کا ڈرون تباہ (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳ان دنوں ایران کی سالانہ فوجی مشقوں ذوالفقار کا سلسلہ جاری ہے، مشقوں کے تیسرے دن ایرانی فوج نے اپنے طے شدہ مقاصد میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ اس دن فرضی دشمن کے ایک درانداز ڈرون طیارے کو کامیابی کے ساتھ مار گرایا۔ اسکے علاوہ قومی سطح پر تیار شدہ زمین سے ہوا، ہوا سے زمین، سمندر سے ہوا میں مار کرنے والے میزائلوں اور ٹارپیڈوز کی توانائیوں کا بھی کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔
-
مسجدالحرام کی جعلی ویڈیو جو تیزی سے عام ہو گئی (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰مسجد الحرام میں برفباری کو دکھانے والی ویڈیو فیک نکلی۔
-
محاذ استقامت کے شہید کمانڈروں کو کشمیری عوام کا خراج عقیدت (تصاویر+ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱ان دنوں دنیا بھر میں انسانیت بالخصوص عالم اسلام کے مخلص خدمتگزاروں اور محاذ استقامت کے عظیم کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کو مختلف شکلوں میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ ہندوستان کا زیر انتظام کشمیر بھی اس مہم میں پیچھے نہیں ہے اور وہاں کے نوجوانوں اور نونہالوں نے بھی بڑے پر خلوص اور پر جوش انداز میں شہدا کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
امریکہ میں آئے برفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳امریکہ میں آئےبرفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس ملاحظہ کیجیئے جس میں ٹھنڈک اور برفباری کی مقدار کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
دنیا بھر میں 2023 کا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کو نیا عیسوی سال مبارک ہو۔
-
ذوالفقار ۱۴۰۱ فوجی مشقیں؛ قومی دفاعی توانائی کا شاندار مظاہرہ (ویڈیوز)
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳ایرانی فوج کی سالانہ ذوالفقار فوجی مشقیں جمعرات کی شب، یازھرا کے رمزیہ نعرے کے ساتھ شروع ہوئی ہیں جو جنوب مشرقی ایران کے علاقوں، مکران کے ساحلوں، مشرقی آبنائے ہرمز سے لیکر گواتر کی بندرگاہ تک اور بحیرہ عمان سے لیکر بحرہند کےشمال میں دس ڈگری کے مدار میں انجام دی جارہی ہیں۔ ان مشقوں میں قومی سطح پر تیار کئے گئے مختلف پیشرفتہ اسلحوں کا بھرپور استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
ایران و امریکہ کے درمیان مشکلات کا واحد حل! (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵ایران و امریکہ کے مابین صلح و آشتی کی واحد راہ حل کی جانب رہبر انقلاب اسلامی نے اشارہ فرمایا ہے، وہ کیا ہے، یہ جاننے کے لئے دیکھیئے یہ مختصر ویڈیو۔
-
امریکہ کے بعد اب کینیڈا بھی فریزڈ ہوا (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱امریکہ کے علاوہ ان دنوں کینیڈا کو برفانی طوفان اور خون جما دینے والی ٹھنڈک کا سامنا ہے جس کے بعض علاقوں میں پورے پورے شہر فریزر کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔
-
سمجھداری سیکھنا ہو تو ہاتھی سے سیکھیں
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷کہتے ہیں کہ ہاتھی بہت ہی سمجھدار جانور ہوتا ہے، اس کو جیسا سکھائیں ویسا ہی کرتا ہے۔