بے گھروں کی آفت ختم کرنے کا فرانسیسی طریقہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i416761-بے_گھروں_کی_آفت_ختم_کرنے_کا_فرانسیسی_طریقہ_(ویڈیو)
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس اہلکار ایک بے گھر شخص کو زبردستی اسکے ٹینٹ سے گھسیٹ کر باہر نکال رہے ہیں۔ فرانس کا شمار یورپ کے ترقی یافتہ اور انسانی حقوق کی پاسداری کے بڑے دعویدار ممالک میں ہوتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰ Asia/Tehran