-
مسئلہ فلسطین کے احیاء میں اسلامی انقلاب کا کردار - خصوصی رپورٹ
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ڈاکومینٹری پروگرام - امن و آشتی کا پیغام
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲نشرہونے کی تاریخ 05/ 02/ 2021
-
عشرہ فجر کا چوتھا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰آج ایران میں عشرہ فجر کا چوتھا دن ہے۔ بیالیسویں سال قبل پندرہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق چار فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اہم واقعات رونما ہوئے جن میں عبوری وزیراعظم کے لئے حکمنامے کا جاری ہونا ، شاہ کی جیل سے فضائیہ کے افسروں کی رہائی کا مطالبہ، عوام کی حمایت میں وزارت عظمی کے دفتر کے کارکنوں کی ہڑتال جیسے واقعات شامل ہیں
-
ولادت باسعادت صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا(س) مبارک
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰بیس جمادی الثانی مطابق بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ سحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں
-
امام خمینی (رح) کی امنگوں سے تجدید عہد
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴ایران کی عدلیہ کے سربراہ اور دیگر حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی (رح) کے مزار مقدس پر حاضری دیتے ہوئے ان کی امنگوں سے تجدید عہد کیا۔
-
عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰14 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی کو جب ایران میں حضرت امام خمینی (رح) کی واپسی پر ہر جگہ جشن منائے جارہے تھے، امام خمینی (رح) نے ایک انٹرویو میں اعلان کیا کہ وہ جلد ہی عبوری حکومت کی تشکیل کا حکم دینے والے ہیں۔
-
صدر اور کابینہ کے ارکان کی امام خمینی کے حرم میں حاضری
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کا امام خمینی (رح) سے تجدید عہد
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔
-
عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰دوفروری انیس سو اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس سو اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن اورعشرہ فجر آپ سب کو مبارک ہو
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی کے تاریخ ساز دن کے موقع پر ایران میں اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی دس روزہ تقریبات کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔