SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح)

  • عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷

    بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

  • کیلینڈر ؛ عشرہ فجر کا پہلا دن

    کیلینڈر ؛ عشرہ فجر کا پہلا دن

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰

    جانئے عشرہ فجر کے پہلے دن یعنی ۱۲ بہمن ہجری شمسی مطابق ۱ فروری 1979کو کیا ہوا۔

  • امام خمینی کی ملک واپسی اور عوام کا پر جوش استقبال+ ویڈیو

    امام خمینی کی ملک واپسی اور عوام کا پر جوش استقبال+ ویڈیو

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸

    حضرت امام خمینی (رح) 42 سال قبل آج ہی کے دن تقریبا 15 سال جلا وطنی کی زندگی گزارنے کے بعد ایران واپس تشریف لا‎ئے۔

  • ایرانی قوم نے سامراج کو شکست دی ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    ایرانی قوم نے سامراج کو شکست دی ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے اتحاد و یکجہتی سے استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ظلم و استبداد کا مقابلہ کیا اور سامراج کو بری طرح سے شکست دے دی۔

  • شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے : ایران

    شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے : ایران

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹

    ایرانی قوم شہید سلیمانی کے جہاد اور مقاومت کے راستے پر گامزن رہےگی۔

  • سردار سلیمانی کے قتل سے دشمن نقصان ضرور اٹھائے گا: صدر ایران

    سردار سلیمانی کے قتل سے دشمن نقصان ضرور اٹھائے گا: صدر ایران

    Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی راہ و مکتب وہی ہے جو امام خمینی (رح) اور رہبر انقلاب اسلامی کا رہا ہے اور وہ ہمیشہ جاری رہے گا۔

  • شہید سلیمانی مکتب خمینی کے پروردہ تھے: سید حسن نصراللہ

    شہید سلیمانی مکتب خمینی کے پروردہ تھے: سید حسن نصراللہ

    Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    جنرل سلیمانی کا مکتب فکر، امام خمینی (رح) کے نظریات ، رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات اور مقدس دفاع کے برسوں کے تجربات سے عبارت تھا۔ یہ بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہی۔

  • ایران کے عظیم سائنسداں کو کل سپرد خاک کیا جائے گا

    ایران کے عظیم سائنسداں کو کل سپرد خاک کیا جائے گا

    Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲

    ایران کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ عظیم سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے کو کل سپرد خاک کیا جائیگا۔

  • عوامی رضاکار فورس ’بسیج‘ خداداد سرمایہ ہے: قائد انقلاب

    عوامی رضاکار فورس ’بسیج‘ خداداد سرمایہ ہے: قائد انقلاب

    Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عوامی رضاکار فورس بسیج کو ملت ایران کا عظیم سرمایہ اور خداداد ذخیرہ قرار دیا ہے۔

  • استکباری طاقتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کا نام بسیج

    استکباری طاقتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کا نام بسیج

    Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰

    عوامی رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۷ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS