-
پاکستان میں جشن میلاد نبی (ص) اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
امام خمینی کی سادہ زندگی پاکستانی عوام کے لیے نمونۂ عمل ہے: عمران خان
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۷پاکستان کے وزیر اعظم نے امام خمینی کی سادہ زندگی کو اپنے ملک کے عوام کے لیے آئيڈیل قرار دیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی کامیابی اور صدام کی سرنگونی نے امام حسین کے کروڑوں زائرین کا راستہ کھول دیا: سید حسن نصر اللہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے اربعین حسینی کی مناسبت سے اپنے براہ راست خطاب میں لبنان اور خطے کے حالات کا تجزیہ کیا ہے۔
-
یہاں ہے رستہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹نشرہونے کی تاریخ 27/ 06/ 2020
-
عدلیہ کے سربراہ اور دیگر عہدیداروں کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰عدلیہ کے سربراہ ، دیگر اعلی عہدیداروں اور کارکنوں نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
-
پل صراط اور جہنم | Farsi Sub Urdu
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵امامِ خمینی رضوان اللہ علیہ ایک حدیث کی تشریح و تفسیر کرتے ہوئے پل صراط اور جہنم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
کشمیر میں امام خمینی کی برسی کا پروگرام
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
خمینی، زندہ و جاوید حقیقت!
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶بانی انقلاب اسلامی خمینی بت شکن، حضرت روح اللہ الموسوی وہ ہستی ہے جس کی رحلت کو اکتیس برس گزر گئے مگر وہ ایران عوام کے علاوہ دنیا کے حریت پسندوں کے دلوں و دماغ، انکے افکار و نظریات، انکے مکانوں اور مراکز کی در و دیوار پر آج بھی زندہ ہے۔ یہی وہ ذات ہے جس نے دور حاضر میں دنیا کو سامراج اور ظلم و استبداد کی خوگر بڑی طاقتوں کے سامنے کھڑا ہونا سکھایا۔ اس لئے جب تک دنیا میں سامراجی طاقتوں بالخصوص شیطان بزرگ امریکہ کے خلاف محاذ آرائی جاری رہے گی، فرزندِ کربلا خمینی کبیر بھی زندہ و پائندہ رہے گا۔
-
15 خرداد کی مناسبت سے خصوصی پروگرام- 2
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱نشرہونے کی تاریخ 04/ 06/ 2020
-
15 خرداد کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷نشرہونے کی تاریخ 04/ 06/ 2020