-
شوٹنگ کے مقابلے میں ایرانی خاتون کھلاڑی کی شاندار کارکردگی
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵باکو میں شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے دوسرا مقام حاصل کیا
-
آذربائیجان میں صیہونیوں کا اجلاس، تل ابیب سے سازش کا مقدمہ ہے: فلسطینی مزاحمت
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۷فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے آذربائیجان میں ہونے والے صیہونیوں کے اجلاس کے بارے میں اپنے غصہ کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ آذربائیجان میں صیہونی ڈپلومیٹوں کا اجلاس خود اس ملک کے فائدے میں نہیں ہے۔
-
ایران کی پسٹل شوٹنگ ٹیم کو باکو سونے کا تمغہ
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱ایرانی کی پسٹل شوٹنگ ٹیم نے باکو میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
تہران باکو تعلقات مثبت ہمسایگی کی راہ پر گامزن ہیں: وزیر خارجہ ایران
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے تہران اور باکو کے تعلقات کو مثبت ہمسایگی کا مصداق قرار دیا ہے۔
-
سرحدیں بدلی ہیں نہ بدلیں گی، اسرائیل سمیت کسی بھی بیرونی عنصر کا وجود برداشت نہیں: ایران
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جغرافیائی سرحدیں تبدیل نہیں ہوئی ہیں، ہم علافے میں کسی بھی بیرونی قوت خصوصا صیہونی حکومت کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
باہمی معاشی تعلقات کے فروغ پر ایران اور آذربائيجان کی تاکید
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰ایران اور آذربائیجان کے سربراہان مملکت نے دونوں ملکوں کے معاشی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کی کوشش کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ناوابستہ تحریک کے اجلاس سے صدر روحانی کا خطاب، علاقے میں امن و صلح کی تقویت کی ضرورت پرتاکید
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حس روحانی نے ، باکو میں منعقدہ ناوابستہ تحریک کے ملکوں کے اٹھارہویں سربراہی اجلاس کو خطاب کرتےہوئے کہا کہ، بحرانوں سے باہر نکلنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ اپنے بارے میں خود فیصلہ کرنے کے عوام کے حق کا احترام کیا جائے، ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت سے پرہیز کے اصول پر عمل کیا جائے، اور افہام و تفہیم اور مذاکرات کے لئے حالات کو سازگار بنایا جائے ۔
-
ایران اور پاکستان کے صدور کی ملاقات ، تمام میدانوں میں روابط کے فروغ پر تاکید
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور پاکستان تمام تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں
-
امریکا کی خودسرانہ پالیسیاں دنیا میں دہشت گردی پھیلنے کا اہم ترین عامل : صدر مملکت
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں کو دنیا میں دہشت گردی پھیلنے کا اہم ترین عامل قرار دیا ہے ۔
-
تہران ،باکو روابط کا فروغ علاقائی ممالک کے مفاد میں : حسن روحانی
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران ،باکو روابط کے فروغ کو دونوں ممالک اور اسی طرح علاقائی ممالک کے مفاد میں قرار دیا ہے۔