-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھرکو غیرفوجی بنا دیا جائے: اقوام متحدہ کا مطالبہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے زاپوریژیا ایٹمی پاور پلانٹ اور اس کے اطراف کے علاقوں کو غیرفوجی بنانے کا مطالبہ کیا ہے.
-
ہندوستان میں بجلی کا بحران
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱ہندوستان میں بجلی کی قلت سے عوام کو سخت مسائل کا سامنا ہے
-
ایران میں چار سال میں 10,000 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بنانے کا اعلان
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران میں چار برسوں میں 10,000 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بنائے جائیں گے۔
-
سویڈن میں ایٹمی بجلی گھر کے اوپر نامعلوم ڈرون کی پرواز سے مچی کھلبلی، پولیس الرٹ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸سویڈن کے ایٹمی بجلی گھروں کے اوپر دو ڈرون اڑتے نظر آئے جس کے بعد اس ملک کی پولیس کو الرٹ کر دیا گیا۔
-
اردن میں ایٹمی ری ایکٹر کی موجودگی کا انکشاف
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸اردن کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ ان کا ملک پانچ میگاواٹ کے ایٹمی ری ایکٹر کا مالک ہے۔
-
متحدہ عرب امارات اور شام نے دس برسوں کے بعد باہمی تعاون کے پہلے معاہدے پر دستخط کئے
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰متحدہ عرب امارات اور شام نے دس برسوں کے بعد پہلی بار ریف دمشق میں ایک بجلی گھر کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
داعش نے کابل میں بجلی کی سپلائی لائنوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵دہشت گرد گروہ داعش نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کو بجلی سپلائی کرنے والی لائنوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
ایران اور روس کے تعلقات بہت ہی خوشگوار ہیں، صدر روحانی
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱صدر ایران حسن روحانی نے مختلف شعبوں میں تہران ماسکو تعلقات کے فروغ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے، روسی حکومت اور صدر ولادیمیر پوتن کے تعاون کو سراہا ہے۔ انہوں نے یہ بات مختلف قومی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کہی جن میں بعض، روس کے تعاون سے مکمل ہوئے ہیں۔
-
ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے اسٹیم ٹربائن روٹر کی رونمائی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے اسٹیم ٹربائن روٹر کی رونمائی کردی گئی ہے ۔
-
بجلی کی فراہمی کے پچیس منصوبوں کا افتتاح
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲صدر ایران حسن روحانی نے بجلی کی فراہمی کے متعدد منصوبوں کا آن لائن افتتاح کردیا ہے۔