-
حکومت امریکہ کے قرضوں کی شرح میں اضافے کے پیکج کی منظوری
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶امریکی ایوان نمائندگان نے حکومت امریکہ کے قرضوں کی شرح میں اضافے کے پیکج کی منظوری دے دی۔
-
ایران کی ایٹمی مصنوعات ، آئی اے ای اے کے معیار کے عین مطابق
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے تاکید کی ہے کہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کی مصنوعات برآمدات کے قابل ہیں اس لئے کہ یہ مصنوعات آئی اے ای اے کے معیار کے عین مطابق تیار کی جا رہی ہیں۔
-
چارلز ہمارے بادشاہ نہیں ہمیں بادشاہت نہیں چاہئیے، برطانوی عوام
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰چارلز سوم کو ہفتے کے روز ایسی حالت میں تاج پہنایا گیا کہ برطانوی عوام کو ایک جانب معاشی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو دوسری جانب انہیں تاجپوشی اور یوکرین کی جنگ کے بھاری اخراجات برداشت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
-
یورپ کے بڑھتے دفاعی اخراجات نے ریکارڈ توڑ دیئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲سن دو ہزار بائیس میں یورپ کے جنگی اخراجات کا حجم سرد جنگ کے دور کے اخراجات کی حدیں بھی پار کر چکا ہے۔
-
جنگوں میں ملوث امریکہ نے دوسرے ممالک میں مداخلت کے لئے خصوصی بجٹ مقرر کردیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲امریکہ نے دوسرے ممالک میں مداخلت کے لئے خصوصی بجٹ مقرر کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلے ہنگامہ خیز آغاز
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ کے دفاعی بجٹ میں 5 ارب پونڈ کا اضافہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵برطانیہ آئندہ دو سال کے دوران اپنے دفاعی بجٹ میں پانچ ارب پونڈ کا اضافہ کرے گا۔
-
سی بی آئی سے منیش سیسودیا کی درخواست
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا نے مرکزی تفتیشی ادارے سی بی آئی سے درخواست کی ہے کہ اکسائز پالیسی کے بارے میں ان سے تفتیش بجٹ کی تیاری کے بعد کی جائے۔
-
پاکستان میں منی بجٹ سے مہنگائی کا طوفان آسکتا ہے: اقتصادی امور کے ماہرین
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴پاکستان میں حکومت کے منی بجٹ کے نتائج کی جانب سے سخت تشویش پائی جاتی ہے۔
-
ہندوستان میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸ہندوستان کی مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے دوہزار تیئیس اور چوبیس کے مالی سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے