-
فرانس بھی اسرائیل کا ہمنوا
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱فرانس بھی اسرائیل کا ہمنوا بن گیا اوراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی ۔
-
روسی فوجی امریکی چھاؤنی میں ۔ ویڈیو
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱شام پر ترکی کی جارحیت شروع ہونے سے قبل شمالی شام میں موجود دہشتگرد امریکی فوجی اپنی ایک بڑی فوجی چھاؤنی چھوڑ کر کہیں اور منتقل ہو گئے تھے۔گزشتہ دنوں میں روسی فوجیوں نے اسے اپنے اختیار میں لے کر وہاں کی جدید تصاویر جاری کی ہیں۔
-
امریکی دہشتگردوں کا کانوائے شمال مشرقی شام کے قامشلی شہر میں داخل
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶امریکہ کا ایک فوجی کانوائے شمال مشرقی شام کے قامشلی شہر میں داخل ہوگیا ہے
-
امریکہ کا ناجائز قبضہ چھڑایا جائے، شام کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے شمال مشرقی شام میں امریکا کے اقدامات کو ناجائز قبضہ کرنے سے تعبیر کیا ہے۔
-
شہر خان شیخون میں ایک کار بم حملہ ناکام
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۳شام کی فوج نے شہر خان شیخون کے اطراف میں ایک کار بم کو ناکارہ بنا دیا
-
شام کے ایئر ڈیفینس یونٹ نے فضائی حملہ ناکام بنا دیا
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸شامی فوج کے ائیر ڈیفینس یونٹ نے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے داریا کی فضا میں پرواز کرنے والے دشمن کے طیارے کو فرار ہونے پر مجبور کردیا۔
-
امریکی دہشتگرد برسوں تک عراق، شام اور افغانستان میں رہیں گے
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱امریکی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی نے اتوار کو مغربی ایشیا میں امریکہ کی فوجی موجودگی کو واشنگٹن کی قومی سلامتی کے مفاد میں قرار دیا اور کہا کہ واشنگٹن ایک عرصے تک اس موجودگی کو جاری رکھے گا۔
-
شامی عوام کے درمیان ترکی کا مقام ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱شام کے شمالی علاقے میں ترکی کی فوج گزشتہ چند ہفتوں سے جارحیت میں مصروف ہے۔اس درمیان شامی عوام میں اسکے خلاف نفرت و ناراضگی اپنے عروج پر پہونچ چکی ہے۔جس وقت ترکی کا ایک فوجی کاروان شام کے ایک قریے سے گزر رہا تھا تو وہاں کے باشندوں نے موقع غنیمت سمجھتے ہوئے اس پر اینٹ پتھروں کی بارش کر دی اور اس طرح اسکے خودسرانہ اور غیر قانونی اقدام سے اپنی نفرت و ناراضگی کا اظہار کیا۔
-
شام میں پھر اپنی فوجی موجودگی مضبوط کرنے کی کوشش میں امریکا؟ (دوسرا حصہ)
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۴ٹرمپ کو در اصل یہ خوف نہیں ہے کہ تیل اور گیس کے ذخائر داعش کے ہاتھ لگ سکتے ہیں بلکہ انہیں یہ خوف ہے کہ یہ ذخائرشامی حکومت کو واپس مل سکتے ہیں۔ یہاں سے ساڑھے تین لاکھ بیرل تیل روزانہ نکلتا ہے۔
-
شام میں پھر اپنی فوجی موجودگی مضبوط کرنے کی کوشش میں امریکا؟ (پہلا حصہ)
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمال مشرقی شام سے اپنے فوجیوں کے انخلاء کے فیصلے کو تبدیل کر دیا ہے اور وزیر دفاع مارک اسپر نے کہا ہے کہ حسکہ اور مشرقی دیر الزور کے علاقوں میں تیل اور گیس کے ذخائر کی حفاظت کے لئے امریکی فوجیوں کی موجودگی میں اضافہ کیا جائے گا تاکہ یہ ذخیرے داعش کے کنٹرول میں نہ جانے پائیں۔