SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحران شام

  • شمال مشرقی لاذقیہ کے بعض علاقے دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد

    شمال مشرقی لاذقیہ کے بعض علاقے دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴

    شام کی فوج نے فوجی کارروائی کر کے شمال مشرقی لاذقیہ کے بعض علاقوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

  • کردوں کا فوج میں شمولیت  پر آمادگی کا اعلان

    کردوں کا فوج میں شمولیت پر آمادگی کا اعلان

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱

    شام میں کردوں نے فوج میں شمولیت کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کردیا ہے۔

  •  شام کے تیل کے کنوؤں کے قریب امریکی فوجیوں کا  گشت

    شام کے تیل کے کنوؤں کے قریب امریکی فوجیوں کا گشت

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲

    امریکی فوجیوں نے شام کے تیل کے کنوؤں کے قریب گشتی کارروائیاں انجام دی ہیں

  • شامی فوجی قیدیوں کا تبادلہ+ ویڈیو

    شامی فوجی قیدیوں کا تبادلہ+ ویڈیو

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲

    شام اور ترکی کے درمیان فوجی قیدیوں کا تبادلہ انجام پایا۔

  • شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوجیوں کا گشت

    شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوجیوں کا گشت

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰

    شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوج کی بکتر بند گاڑیوں نے گشت کیا۔

  • شام میں داعشی دہشتگردوں کا حشر ۔ تصاویر

    شام میں داعشی دہشتگردوں کا حشر ۔ تصاویر

    Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸

    فرانس کی نیوز ایجنسی نے حال ہی میں شام کے شمال مشرقی علاقے میں قید داعشی دہشتگردوں کی تصاویر جاری کی ہیں جن میں ان کی بدحالی کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔شام کے کرد ملیشیاؤں کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک کے قریب پانچ ہزار داعشی دہشتگرد اس جیل میں قید ہیں۔

  • شام کے آئین کا جائزہ لینے کے لئے قائم کمیٹی کا اجلاس شروع

    شام کے آئین کا جائزہ لینے کے لئے قائم کمیٹی کا اجلاس شروع

    Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱

    جنیوا میں شام کے آئین کا جائزہ لینے کے لئے قائم کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے

  • ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کا ڈرامہ، شام کے تیل کی بندر بانٹ، امریکا کی تکراری اسکرپٹ +کارٹون

    ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کا ڈرامہ، شام کے تیل کی بندر بانٹ، امریکا کی تکراری اسکرپٹ +کارٹون

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کا اسکرپٹ کو اچھا تیار کیا لیکن کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے۔

  • شام میں امریکی فوجیوں کی دراندازی میں اضافہ + ویڈیو

    شام میں امریکی فوجیوں کی دراندازی میں اضافہ + ویڈیو

    Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰

    امریکی وزیرجنگ نے شام میں تیل کے ذخائر کی حفاظت کے بہانے مزید فوجی ساز و سامان اس ملک میں بھیجنے کی خبر دی ہے۔

  • شمالی شام میں روسی فوج کا گشت + ویڈیو

    شمالی شام میں روسی فوج کا گشت + ویڈیو

    Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹

    روس کی افواج نے شام میں ترکی کی سرحد کے قریب گشت کیا جس پر عوام نے خوشی کا اظہار کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۳ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS