-
استنبول اجلاس، بحران شام کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰روس اور ترکی کے صدور نے استبول سربراہی اجلاس میں بحران شام کے حل میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار فیصلہ کن قرار دیا ہے۔ دوسری جانب یورپی سربراہوں نے بشار اسد حکومت کے خاتمے کے موقف سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
-
ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے پر زور
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے میں دھماکہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے میں دھماکے سے گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں برطانوی ، چچن اور ترکی شہری شامل ہیں
-
اسرائیل کی کھوکھلی دھمکیوں میں کتنا اثر ... + مقالہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۷صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کی دھمکیاں پھر سے شروع ہوگئی ہیں۔ انہوں نے تل ابیب کے دورے پر جانے والے روس کے نائب وزیر اعظم میکسیم اکیموموف سے کہا کہ اسرائیلی فضائیہ شام میں اپنے اہداف کو نشانہ بناتی رہے گی اور شام کو روس سے ایس- 300 دفاعی سسٹم مل جانے کے باوجود بھی اسرائیلی فوج کے حملے جاری رہیں گے۔
-
قنیطرہ پاس پر شام کا پرچم لہرا دیا گیا
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶پانچ سال کے بعد شام اور مقبوضہ جولان کے درمیان واقع قینطرہ پاس پر شام کا پرچم لہرا دیا گیا ہے۔
-
شام میں ہجین پر وائٹ فاسفورس بموں سے حملہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴امریکہ کی زیرکمان قائم نام نہاد بین الاقوامی اتحاد نے شام میں دیرالزور کے علاقے ہجین پر وائٹ فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔
-
شام میں جنگ جاری رہنے کی وجہ امریکی موجودگی
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۴روس نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی جنگ جاری رہنے کا اصلی سبب ہے۔
-
سویدا کے مشرق میں داعش کے خلاف شامی فوج کی کارروائی
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳شامی فوج نے جنوبی صوبے سویدا کے مشرقی علاقوں میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملے اور گولہ باری کرتے ہوئے الصفا کی پہاڑیوں میں اپنے ٹھکانے مضبوط کر لئے ہیں۔
-
S 300 اینٹی میزائل سسٹم شام کے حوالے ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸اسرائیل کی بڑی کوششوں کے باوجود روس نے اپنا کیا ہوا وعدہ پورا کرتے ہوئے اپنا پیشرفتہ اینٹی میزائل سسٹم ایس ۳۰۰ شام کے حوالے کر دیا۔شام میں اس اینٹی میزائل سسٹم کے پہونچنے کے بعد اسرائیل میں کافی تشویش بڑھ گئی ہے