-
شامی فوج کی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹شامی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵شام کی مسلح افواج نے جبہۃ النصرہ اور اس سے وابستہ دہشت گردوں کے اڈوں پر حملے کر کے انھیں بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے-
-
امریکی حملہ دہشت گردی کی حمایت ہے، شامی وزیر اعظم
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ امریکی میزائل حملے سے دہشت گردی کے خلاف مہم میں شامی عوام کا عزم اور زیادہ مستحکم ہوگا۔
-
شام پر امریکی اتحاد کی تازہ بمباری میں 10 افراد جاں بحق
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰شام میں امریکی سربراہی والے اتحاد کے فضائی حملے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
کہنے کو تو دونوں ایک ہیں...! ۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶شامی عوام ہوں یا وہاں تباہی مچانے والے دہشتگرد،دونوں کو دنیا مسلمان ہی کہتی ہے۔ہائے رے مسلمانوں کی ستم ظریفی!!! پچھلے چھے سال سے شام میں جاری جنگ کی دلخراش تصاویر۔
-
مغربی ممالک بدستور دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں : صدر بشار اسد
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲شام کے صدر بشار اسد نے ایران، روس اور حزب اللہ کی جانب سے شامی فوج کی حمایت و مدد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف کبھی بھی جنگ نہیں کی بلکہ بدستور ان کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
شام میں جبہۃ النصرہ کے دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴شام کی فضائیہ نے دمشق کے مشرق میں جوبر کے علاقے طیبہ میں کئی ایسی عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے جن کو دہشت گردوں نے اپنی پناہ گاہ بنا رکھا تھا۔
-
شام میں برطانوی فوجیوں کا غیر قانونی داخلہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹برطانیہ کا خصوصی فوجی دستہ غیرقانونی طور پر شام میں داخل ہو گیا۔
-
مختلف علاقوں میں شامی فوج کی کامیابیاں
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳شامی فوج نے دمشق، دیرالزور اور حماہ میں داعش اور جبہت النصرہ کے ٹھکانوں کو تباہ کرتے ہوئے ان دہشت گردوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کی اہمیت پر یورپی یونین کی تاکید
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔