-
شام، امریکی فوجیوں پر حملہ، دو لاپتہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴شام کے دیر الزور علاقے میں امریکی فوجیوں کی گاڑی پر حملہ ہوا جس میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
-
شام میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کی نقل و حرکت
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے کل رات شام کی قومی حاکمیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام کے صوبے حسکہ میں اپنے غیر قانونی فوجی اڈے میں ہتھیاروں سے بھرے 30 ٹرک منتقل کئے۔
-
شام کے بحران کے حل پر ایران، روس اور ترکی کی تاکید
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے شام کے بحران کے حل کے لئے سب سے اہم اور موثر پلیٹ فارم آستانہ عمل کے ذریعے ضمانت دینے والے تینوں ممالک کے درمیان اعلی سطح پر مستقل مشاورت اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
شام، دہشتگردوں کے اڈوں سےامریکی ہتھیاروں کا انکشاف
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲شام کے جنوبی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی کاروائی کے دوران امریکی ہتھیار دریافت کئے گئے ہیں۔
-
ایران کے تعاون کو فراموش نہیں کیا جا سکتا: شامی صدر
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ پیر کے روز شام کے دارالحکومت دمشق پہنچے ہیں. اس موقع پر انہوں نے کہا ہے تہران اسلامی استقامتی محاذ کی حمایت بدستور جاری رکھے گا۔
-
شام، امریکی فوجیوں پر حملہ، متعدد زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳شام کے صوبہ حسکہ میں امریکی فوجیوں کی گاڑی پر حملہ ہوا ہے۔
-
بال بال بچے حزب اللہ کے کمانڈر ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹گزشتہ ہفتے دہشتگرد صیہونی ٹولے نے اپنے ایک ڈرون کی مدد سے شام میں سرگرم عمل حزب اللہ کے ایک کمانڈر کی گاڑی پر بمباری کی۔ عجیب اتفاق یہ رہا کہ بمباری سے کچھ ہی سیکنڈ پہلے حزب اللہ کے جوان گاڑی سے نیچے اتر چکے تھے۔ البتہ یہ حملہ لبنان کی سرحدوں کے اندر کیا گیا جس پر لبنان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونی ٹولے کی شکایت کی ہے۔
-
ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے 25 شامی باشندوں کو اغوا کیا
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے جمعے کی شب شام کے صوبے حسکہ کے الاھراس گاؤں کے 25 مکینوں کو اغواء کرنے کے بعد نا معلوم مقام پرمنتقل کر دیا۔
-
دسیوں ہزار شامی پناہ گزیں ادلب واپس آگئے
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵شمالی شام پر ترکی اور داعش سے وابستہ عناصر کی جارحیت کا سلسلہ رکنے کے بعد تقریبا ایک لاکھ دس ہزار شامی پناہ گزیں صوبہ ادلب میں واپس آگئے ہیں
-
سعودی اتحاد کا غیر انسانی اقدام، تیل اور غذائی اشیاء کے17 بحری جہازوں کو روک دیا
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمنی عوام کیلئے تیل اور غذائی اشیاء کے حامل 17 بحری جہازوں کو روک دیا ہے۔