SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • بحرینی اور سعودی حکومتوں کے خلاف احتجاج

    بحرینی اور سعودی حکومتوں کے خلاف احتجاج

    May ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۷

    مجلس وحدت مسلمین نے حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ وہ بحرینی اور سعودی حکومتوں کے خلاف احتجاج کرے۔

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائی کے لئےتحریک

    آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائی کے لئےتحریک

    May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳

    بحرین میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے انقلاب بحرین کے معنوی پیشوا کو آل خلیفہ سے نجات دلانےکے لئے ایک تحریک شروع کردی ہے۔

  • گھر والوں کو اطلاع دیئے بغیر شہدائے الدراز کی تدفین

    گھر والوں کو اطلاع دیئے بغیر شہدائے الدراز کی تدفین

    May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸

    آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے الدراز کے شہداء کو ان کے اہل خاندان کو اطلاع دیئے بغیر ہی دفن کر دیا-

  • آل خلیفہ حکومت، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو جلاوطن کرنا چاہتی ہے

    آل خلیفہ حکومت، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو جلاوطن کرنا چاہتی ہے

    May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶

    ایران میں آیت اللہ عیسی قاسم کے نمائندے نے کہا ہے کہ آل خلیفہ حکومت بحرین کے مذہبی پیشوا کو ترکی یا متحدہ عرب امارات جلاوطن کرنا چاہتی ہے۔

  • شیخ عیسیٰ قاسم کی حمایت میں پورا ایران ایک آواز! ۔ تصاویر

    شیخ عیسیٰ قاسم کی حمایت میں پورا ایران ایک آواز! ۔ تصاویر

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳

    گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے۔

  • بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز کی یورپی یونین پر تنقید

    بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز کی یورپی یونین پر تنقید

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹

    بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے الدراز کے علاقے میں جرائم کا ذمہ دار آل خلیفہ حکومت کو قرار دینے سے متعلق یورپی یونین کی ناتوانی پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • بحرین میں شہدا کے جلوس جنازہ پر حکومت کی پابندی

    بحرین میں شہدا کے جلوس جنازہ پر حکومت کی پابندی

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے الدراز میں شہید ہونے والوں کی آخری رسومات ادا کئے جانے پابندی عائد کر دی ہے۔

  • ایران اور دیگر ملکوں میں بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے

    ایران اور دیگر ملکوں میں بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے

    May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت متعدد ملکوں کے عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں

  • آل خلیفہ کے خلاف احتجاج میں شدت

    آل خلیفہ کے خلاف احتجاج میں شدت

    May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰

    آل خلیفہ کی سرکوبگرانہ پالیسیوں کے خلاف بحرین کے عوام سراپا احتجاج ہیں اور اس ملک میں عوامی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • بحرین، عوام کش اقدام کا نوٹس لینے کا مطالبہ

    بحرین، عوام کش اقدام کا نوٹس لینے کا مطالبہ

    May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴

    علامہ ساجد نقوی نے عوام کش اقدام سے خطے میں مزید بدامنی اور فرقہ واریت کی توسیع کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے مسلم امہ کی جانب سے بھی بحرین میں عوام کے خلاف جاری جابرانہ پالیسیوں کے تدارک کے لئے فوری کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    ۹ hours ago
  • آبنائے ہرمز کو فوجی طاقت سے نہیں کھولا جاسکتا

  • سہ فریقی فوجی اتحاد سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں ہے

  • کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS