-
آبنائے ہُرمُز میں الگایا سُپر ٹینکر بارودی سُرنگ سے ٹکرا کر تباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہُرمُز پوری طرح ایران کے کنٹرول میں ہے اور الگایا (El Gaia)سُپر ٹینکر بارود سُرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں ایران کے تجارتی بحری جہاز پر حملہ: ایک شہید، چار زخمی
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹آبنائے ہرمز میں جزیرہ ہنگام کے پاس ایران کے ایک تجارتی بحری جہاز پر کوئی نامعلوم چیز آکر گری جس سے عملے کا ایک فرد شہید اور چار زخمی ہوگئے۔
-
آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷اسلامی جمہریہ ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ گورنرس کی قرار داد کو سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔
-
بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے
Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے عرب لیگ کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کردیا ہے
-
جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی
Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۴رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن اور اقتصادی جغرافیہ کی مشرق منتقلی کی رفتار بڑھادی ہے
-
ترجمان وزارت خارجہ: امریکی وزیر خارجہ جھوٹ اور حقیقت کو بدل نہيں سکتے
Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۲ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکی وزیرخارجہ کے جھوٹ حقیقت کی جگہ نہیں لے سکتے
-
آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں امریکہ کی ایک اسمارٹ آبدوز کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔
-
امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرڈاکٹر قالیباف نے جددید ترین ڈرون آبدوز پکڑنے کے سپاہ پاسداران کے کارنامے پر اپنے ردعمل میں امریکہ کے جدید آبدوز پروگرام کو ناک آؤٹ قرار دیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز امریکہ کے لئے قبرستان بن جائے گی: ممتاز سیاسی مبصر عبدالباری عطوان
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۶عرب دنیا کے ممتاز مبصر اور کالم نویس عبدالباری عطوان نے اپنے تازہ تجزیئے میں لکھا ہے کہ آبنائے ہرمز امریکہ کے لئے قبرستان بن جائے گی۔
-
ایرانی بحریہ پوری قوت کے ساتھ اپنا مشن جاری رکھے ہوئے ہے: ایرانی بحریہ کے سربراہ شہرام ایرانی
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئرایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ اگر دشمن یہ سمجھتا ہے کہ بحریہ کے متعدد جوانوں کو شہید کر کے اس فورس کو تحرک اور دفاعی مشن سے روک سکتا ہے کہ وہ سخت غلطی پر ہے۔