SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحریہ

  • جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ایرانی ڈرون کی رونمائی + ویڈیو

    جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ایرانی ڈرون کی رونمائی + ویڈیو

    Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷

    ایران نے اگلی نسل کے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس جاس تین سو تیرہ جنگی ڈرون طیارے کی رونمائی کی ہے۔

  • دشمن کو کہیں بھی نشانہ بنا سکتے ہیں؛ ایڈمرل تنگسیری

    دشمن کو کہیں بھی نشانہ بنا سکتے ہیں؛ ایڈمرل تنگسیری

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰

    سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ ایران کسی بھی مقام پر دشمن کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

  • دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا؛ ایڈمرل علی رضا تنگسیری

    دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا؛ ایڈمرل علی رضا تنگسیری

    Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل تنگسیری نے کہا ہے کہ نیا سال ہماری جنگی صلاحیت اور عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت میں اضافے اور اسلام کے بہادر سپوتوں کے عزم و ارادے کی بدولت مزید کامیابیوں کا سال ثابت ہوگا۔

  • ایران کے زاگرس جہاز پر امریکی حملے کی تردید

    ایران کے زاگرس جہاز پر امریکی حملے کی تردید

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸

    امریکی میڈیا نے امریکہ کے ہاتھوں بحر احمر میں ایران کے زاگرس اطلاعاتی بحری جہاز کو غرق کرنے کی خبر کی تردید کی ہے۔

  • یمن کی مسلح افواج کی زبردست کارروائی، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ

    یمن کی مسلح افواج کی زبردست کارروائی، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵

    یمن پر امریکہ و برطانیہ کی وحشیانہ جارحیت کے بعد یمن کی مسلح افواج نے امریکا کے ٹرومین جنگی بحری جہاز پر اٹھارہ کروز اور بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔

  • دشمنوں کو علاقے کے بارے میں اپنا رویہ تبدیل کرنا ہو گا: ایڈمرل شہرام ایرانی

    دشمنوں کو علاقے کے بارے میں اپنا رویہ تبدیل کرنا ہو گا: ایڈمرل شہرام ایرانی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹

    ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ دشمنوں کو علاقے کے بارے میں اپنا رویہ تبدیل کرنا ہو گا۔

  • ایران، چین اور روس کے مشترکہ بحری مشقوں نے امریکی صدر ٹرمپ کو ہلا کر رکھ دیا

    ایران، چین اور روس کے مشترکہ بحری مشقوں نے امریکی صدر ٹرمپ کو ہلا کر رکھ دیا

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ امریکی طاقت کے بارے میں صدر ٹرمپ کے بیانات خام خیالی پر مبنی ہیں۔

  • چین اور روس کے بحری جنگی جہاز ایران کے سمندری حدود میں داخل ہوگئے

    چین اور روس کے بحری جنگی جہاز ایران کے سمندری حدود میں داخل ہوگئے

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴

    چین اور روسی کی بحریہ کے جہاز شمالی بحر ہند میں مشترکہ دفاعی مشقوں کے لیے ایران کے سمندری حدود میں داخل ہوگئے ہیں۔

  • ٹرپل ڈیجٹ اسپیڈ والے جہاز بنانے میں ایران کی کامیابی؛ ایڈمرل علیرضا تنگسیری

    ٹرپل ڈیجٹ اسپیڈ والے جہاز بنانے میں ایران کی کامیابی؛ ایڈمرل علیرضا تنگسیری

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علیرضا تنگسیری نے کہا ہے کہ آج ہم 35 سال سے کم عمر نوجوانوں کی محنت اور ذہانت سے ٹرپل ڈیجٹ اسپیڈ والے جہاز بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور پابندیوں کے باوجود یہ کارنامہ دنیا میں بے مثال ہے۔

  • ایران کی دفاعی توانائی کا اعتراف، امریکی میگزین نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ

    ایران کی دفاعی توانائی کا اعتراف، امریکی میگزین نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ

    Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱

    امریکی میگزین نیشنل انٹرسٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انواع و اقسام کے کروز اور بیلسٹک میزائل تیار کرنے کی ایران کی توانائیوں اور ان سے امریکی جنگی بیڑوں کو نقصانات پہنچنے کے امکانات بڑھ جانے کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دیگر جدید ترین جنگی وسائل کے ساتھ ہی جدید ترین ایرانی ڈرون بوٹس نے امریکا کے طیارہ بردار جنگی بیڑوں کے لئے خطرات بڑھا دیئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ہند۔امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج، کسانوں اور تاجروں کے مفادات پر خدشات
    ہند۔امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج، کسانوں اور تاجروں کے مفادات پر خدشات
    ۱۱ hours ago
  • اسلام آباد دھماکے میں کابل کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں: افغانستان
  • پاکستان کے نائب وزیراعظم سے ایران کے سفیر کی ملاقات
  • صیہونی انخلاء کے بغیر جنوبی لبنان کا بحران حل نہیں ہو سکتا: لبنانی صدر کا دوٹوک مؤقف
  • چابہار بندرگاہ ایران اور ہندوستان کے لیے گیم چینجرہے : ایرانی سفیر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS