-
علاقے میں بدامنی کی بنیاد عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری کا بیان
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ علاقے میں بدامنی کی بنیاد عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی ہے-
-
مختلف ممالک كے ساتھ دفاعی تعلقات كے فروغ پر ایران کی تاکید
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸اسلامی جمہوريہ ايران نے مختلف ممالک كے ساتھ دفاعی تعلقات كے فروغ پر زور ديا ہے۔
-
ایرانی بحریہ علاقے اور علاقے سے باہر ملکوں کی نقل وحرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے: ایڈمیرل سیاری
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ سپاہ پاسداران کی بحری یونٹ کے ساتھ مل کر علاقے اور علاقے سے باہر کے ملکوں کی تمام نقل و حرکت پر نظررکھے ہوئے ہے -
-
مختلف ممالک سے بحری رابطوں کو فروغ دینے کی کوشش
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دیگر ممالک کے ساتھ ایران کے بحری رابطوں کو فروغ دینے کا مقصد ایرانوفوبیا کو روکنا ہے کہ جو سامراج کی جانب سے پھیلایا جا رہا ہے-