واٹرجیٹ انجن کی تقریب رونمائی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۸ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
جیٹ انجن کی تقریب رونمائی تہران کی شریف انڈسٹریل یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں ایران کے وزیر دفاع بریگیڈ جنرل امیر حاتمی مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی کا کہنا تھا کہ واٹر جیٹ کی ایران کو فروخت پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد ایرانی ماہرین نے اس پر کام شروع کیا اور آج ہم اس میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
ٹیگس