-
یونان، برطانوی مسافرکشتی ڈوب گئی
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲یونان کے ساحلی علاقے میں برطانوی کشتی 17 سیاحوں سمیت غرق ہوگئی۔
-
لاذقیہ بندرگاہ پر آتشزدگی کا شکار ہونے والا بحری جہاز ایرانی نہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲شام کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ لاذقیہ بندرگاہ میں حادثے کا شکار ہونے والا بحری جہاز ایرانی نہیں ہے۔
-
ایران نے امریکہ اور برطانیہ کے بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کردیا - ( تفصیلی خبر)
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں تہران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے سیاسی اہداف پر مبنی بیانات اور جھوٹے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی ڈرامے کا نیا سین
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳بحیرہ عمان میں ایک اسرائیلی بحری جہاز پر کیے جانے والے مشکوک حملے کے حوالے سے صیہونی حکومت کے شور شرابے کے درمیان، ایران کے خلاف مغرب کے کثیر جہتی ڈرامے کا نیا سین سامنے آیا ہے جسے تہران نے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے اسرائیل کی دھمکیوں کا کرارا جواب
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے خلیج فارس میں جہازرانی کے حوالے سے دشمن کے پروپیگنڈے کو نفسیاتی حربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران چھپ نہیں کھل کر دشمن کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
گروپ سیون کا بیان بے بنیاد اور قابل مذمت ہے: خطیب زادہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گروپ سیون اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نمائندے کے اس بیان کی سخت مذمت کرتے ہیں جس میں ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
-
امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات پر چین کا احتجاج
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹بیجنگ نے امریکی بحری بیڑے کے جنوبی چین کے سمندر میں واقع جزائر پاراسل سے نزدیک ہونے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
بحر ہند میں اسرائيلی جہاز پر حملہ ، کیا یہ ایران کی طرف سے ایک پیغام ہے ؟ اسرائیلی میڈیا کا حیرت انگيز رد عمل
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲بحر ہند کے شمال میں اسرائیل کے ایک بحری جہاز پر حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہيں.
-
سعودی اتحاد کا غیر انسانی اقدام، ایندھن کے حامل بحری جہاز کو روک دیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۹سعودی،امریکی جارح اتحاد نے یمنی عوام کیلئے ایندھن کے حامل ایک بحری جہاز کو روک دیا ہے۔
-
بحراٹلانٹیک میں ایرانی بحریہ کی موجودگی ایران اسلامی کی طاقت کا مظہر
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷ایرانی فوج کے کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سمندری حدود میں موجودگی ایرانی بحریہ کا مسلمہ حق ہے اور ہم پوری قوت کے ساتھ یہ عمل جاری رکھیں گے۔