-
جواد ظریف کی فرانس کے اعلی حکام سے ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے اعلی حکام سے ملاقات و مذاکرات کئے۔
-
فرانس میں G7 اجلاس کا آغاز
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا میں آج بھی موجود ہیں اسٹیم کاریں ۔ تصاویر
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵برطانیہ میں اسٹیم کاروں کے لئے ایک فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے دسیوں کی تعداد میں لوگ بھاپ سے چلنے والی اپنی گاڑیوں کے ہمراہ حاضر ہوئے۔ ماڈرن دور میں پرانے زمانے کی گاڑیاں دیکھ کر حضار نے خاصا لطف اٹھایا۔
-
ایک صدی پہلے برطانوی خواتین پردہ کرتی تھیں ۔ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۰دستاویزی فلم کا ایک حصہ جس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ برطانیہ کی عیسائی خواتین بھی ایک صدی قبل پردہ کیا کرتی تھیں۔
-
جسم فروشوں سے روابط پربرطانوی قونصل خانے کا ملازم گرفتار
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸جسم فروشوں سے روابط کے الزام میں چین میں برطانوی قونصل خانے کے ملازم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ناردرن آئرلینڈ سرحد کو بریگزیٹ ڈیل سے علیحدہ کرنے کی درخواست مسترد
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۳یورپین قیادت نے برطانوی وزیراعظم کی جانب سے ناردرن آئرلینڈ کی سرحد کو بریگزیٹ ڈیل سے علیحدہ کرنےکی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
-
ایرانی آئل ٹینکرجبل الطارق سے روانہ ہوگیا
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی ٹائیٹینک، ایرانی آئس برگ! کارٹون
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳امریکہ نے اپنے تمام تر جاہ و جلال کے ساتھ دنیا اور بالخصوص خطے اور خلیج فارس میں اپنی دھاک جمانے کی کوشش کی مگر ایران نے اسکے مقابلے پر آکر اسکے تیز رفتار سفینہُ ہیبت کو چکناچور کر دیا۔
-
آبنائے جبل الطارق میں ایرانی آئل ٹینکر کی آزادی پر ردعمل
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
جبل الطارق میں ایرانی آئل ٹینکر کی آزادی
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۱سحر نیوز رپورٹ