دنیا میں آج بھی موجود ہیں اسٹیم کاریں ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i354013-دنیا_میں_آج_بھی_موجود_ہیں_اسٹیم_کاریں_تصاویر
برطانیہ میں اسٹیم کاروں کے لئے ایک فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے دسیوں کی تعداد میں لوگ بھاپ سے چلنے والی اپنی گاڑیوں کے ہمراہ حاضر ہوئے۔ ماڈرن دور میں پرانے زمانے کی گاڑیاں دیکھ کر حضار نے خاصا لطف اٹھایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵ Asia/Tehran
  • دنیا میں آج بھی موجود ہیں اسٹیم کاریں ۔ تصاویر