SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برطانیہ

  • ٹرمپ انتظامیہ نااہل اور ناکارہ: برطانوی سفیر

    ٹرمپ انتظامیہ نااہل اور ناکارہ: برطانوی سفیر

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹

    بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں برطانیہ کے سفیر سر کِم ڈارک کی ای میلز لیک ہوگئی ہیں جن میں صدر ٹرمپ کی طرز حکومت پر شدید تنقید کی گئی ہے اور حیران کن انکشافات کیے گئے ہیں۔

  • برطانوی لٹیرے ۔ کارٹون

    برطانوی لٹیرے ۔ کارٹون

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶

    برطانوی بحریہ نے ایرانی تیل کو شام کے لئے لے جا رہے ’’گریس ۱‘‘ نامی روسی جہاز کو آبنائے جبل الطارق میں روک لیا۔اس اقدام پر ایران کی وزارت خارجہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سمندری ڈکیتی سے تعبیر کیا ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ برطانیہ نے امریکہ کے اشارے پر یہ غیر قانونی قدم اٹھایا ہے۔

  • شام جا رہے آئیل ٹینکر کو روکنا، ایک قوم کا گلا گھونٹنے اور اس کی زندگی کو سخت کرنے کی کوشش، اس واقعے میں کیا ہے مصر کا کردار؟

    شام جا رہے آئیل ٹینکر کو روکنا، ایک قوم کا گلا گھونٹنے اور اس کی زندگی کو سخت کرنے کی کوشش، اس واقعے میں کیا ہے مصر کا کردار؟

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۱

    آبنائے جبل الطارق میں برطانوی بحریہ نے پاناما کے پرچم کے ساتھ جا رہے سپر آئیل ٹینکر کو پکڑ لیا جس پر تین لاکھ ٹن ایرانی تیل لوڈ تھا ۔

  • ایرانی آئل ٹینکر کو روکنا امریکی اشارے پر برطانیہ کا شرمناک اقدام

    ایرانی آئل ٹینکر کو روکنا امریکی اشارے پر برطانیہ کا شرمناک اقدام

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲

    ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی آئل ٹینکر کو روکنے سے متعلق برطانوی بحریہ کے اقدام کو بحری ڈکیتی سے تعبیر کیا ہے۔

  • ایرانی آئیل ٹینکر کو روکنے میں امریکی ہاتھ

    ایرانی آئیل ٹینکر کو روکنے میں امریکی ہاتھ

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸

    اسپین کے وزیر خارجہ نے جبل الطارق میں ایرانی آئل ٹینکر کو روک لئے جانے کے واقعے کی تازہ ترین تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔

  • برطانیہ میں ایک بڑا سیکورٹی اسکینڈل

    برطانیہ میں ایک بڑا سیکورٹی اسکینڈل

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵

    برطانیہ کے کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں سے مربوط انتہائی خفیہ دستاویزات لندن میں پائی گئی ہیں۔

  • برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا

    برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں برطانوی بحریہ کے ذریعے ایران کے ایک آئیل ٹینکر کو غیر قانونی طریقے سے روک لئے جانے کے اقدام کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔

  • جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے برطانیہ کی کوششں

    جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے برطانیہ کی کوششں

    Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷

    برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے برطانوی کوششیں جاری ہیں۔

  • نو ٹرمپ نو اور گو ٹرمپ گو کے نعروں سے امریکی صدر کا جنوبی کوریا میں استقبال

    نو ٹرمپ نو اور گو ٹرمپ گو کے نعروں سے امریکی صدر کا جنوبی کوریا میں استقبال

    Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶

    جنوبی کوریا کے عوام نے امریکی صدر ٹرمپ کا اس ملک کی سڑکوں پر نکل کر ٹرمپ مخالف نعروں سے استقبال کیا۔

  • ایران کو ڈرانے کی امریکی کوشش ناکام

    ایران کو ڈرانے کی امریکی کوشش ناکام

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲

    حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ جس طرح کشتی کے رنگ میں جعلی طاقت دکھاتا ہے، اسی طرح اس نے جعلی طاقت سے ایران کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی مگر ناکام ہو گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کے صدر کا پیغام: بحریہ کے کمانڈر تنگسیری کی شہادت پر خراج عقیدت
    ایران کے صدر کا پیغام: بحریہ کے کمانڈر تنگسیری کی شہادت پر خراج عقیدت
    ۴۸ minutes ago
  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی: دشمن کے متعدد فوجی مراکز پر میزائل و ڈرون حملے
  • رہبر انقلاب : بحریہ کے شجاع اور بہادر کمانڈر، علیرضا تنگسیری نے سالوں کی جدوجہد کے بعد شہادت کا رتبہ حاصل کیا
  • ایران کی وزارت خارجہ کا بیان: امریکہ سے براہ راست مذاکرات کی تردید، خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
  • حزب اللہ کے غاصب صیہونی فورسز کے خلاف 1100 حملے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS