جہاز برطانوی، پرچم ایرانی! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i352249-جہاز_برطانوی_پرچم_ایرانی!_ویڈیو
ایرانی فورس سپاہ پاسداران نے اپنی تحویل میں لئے گئے ایک برطانوی آئل ٹینکر کے اوپر لہرا رہے برطانیہ کے پرچم کو اتار کر اُس پر ایرانی پرچم لہرا دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )