-
برطانیہ میں بھی امریکی مداخلت، لندن کے مئیر کو برطرف کرنے کا مطالبہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۳امریکہ یوں تو ملکوں کے داخلی امور میں بے جا مداخلتوں کی وجہ سے مشہور تو ہے ہی تاہم ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد اب اس نے برطانیہ کے داخلی امور میں بھی واضح طور پر مداخلت شروع کردی۔
-
بھیک مانگ کر سالگرہ منائی جاتی ہے بوڑھی ملکہ کی!۔ کارٹون
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹دنیا بھر میں برطانوی سفارتخانے اپنی بوڑھی ملکہ کی سالگرہ منانے کے لئے اسپانسرز کا سہارا لیتے ہیں۔اسپانسر کرنے والوں میں برطانوی باشندوں اور کمپنیوں کے علاوہ دیگر معروف شخصیات کو شامل کیا جاتا ہے۔اس بار تہران میں برطانوی سفارتخانے نے اپنے مدعو مہمانوں کو ایک ایمیل بھیجا کہ وہ سالگرہ کے اخراجات کے پیش نظر ایک ہزار سے ڈھائی ہزار پونڈ وہ ادا کر سکتے ہیں!
-
تہران میں برطانوی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹فوٹو گیلری
-
برطانیہ میں وزارت عظمی کی دوڑ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹برطانیہ کے وزیراعظم کی دوڑکے پہلے مرحلے میں بورس جانسن کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
ویکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے سے متعلق درخواست پر دستخط
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲برطانوی وزیر داخلہ نے ویکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کئے جانے سے متعلق درخواست پر دستخط کر دیئے۔
-
پاکستانیوں کے بیرون ملک 12 ارب ڈالرز کے اثاثے
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۶قرضوں میں ڈوبے ہوئے ملک پاکستانیوں کے بیرون ملک 12 ارب ڈالرز کے اثاثوں کا پتاچلا لیا گیا ہے۔
-
گو ٹرمپ گو کے نعروں سے امریکی صدر کااستقبال
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۴امریکی صدر کے دورہ برطانیہ اور دورہ آئرلینڈ کے موقع پر ان ممالک کی فضا گو ٹرمپ گو کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔
-
ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کے موقع پر اپوزیشن کی ریلیاں
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱امریکی صدر 3روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے اس موقع پر لندن میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مظاہروں سے استقبال کیا گیا۔
-
ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کا استقبال احتجاجی مظاہروں کے ذریعے
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵برطانیہ کی وزیراعظم تھر یسا مے نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئندہ دورے سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مضبوط ہوں گے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ لندن پراحتجاج سیکورٹی سخت
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانیہ میں3روزقیام کریں گے۔